ایل پی جی سلنڈر دکان میں دھماکہ، کئی افراد زخمی

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہو گئے۔ راولپنڈی میں مصریال روڈ پر ایل پی جی سلنڈر ری فلنگ کی دکان میں دھماکا ہوا ہے، ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے سے 6افراد جھلس کر […]

عمران خان سے مذاکرات، ن لیگی رہنما کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا عمران خان اگر مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو اپنی سنجیدگی ثابت کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی […]

عمران خان نے حکومت کیساتھ بات جیت کا مینڈیٹ کس کو دیدیا؟ اسد قیصر کی تصدیق

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان نے محمود اچکزئی کو حکومت کے ساتھ بات چیت کا مینڈیٹ دیا ہے ، بات چیت کا مقصد مینڈیٹ کی واپسی، قیدیوں کی رہائی اور قانون […]

خوفناک حادثے میں ہلاکتیں ہوگئیں

خیر پور(پی این آئی)خیر پور میں قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4مسافر جاں بحق اور 14زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق 3زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ مسافر بس کراچی سے سکھر جا رہی تھی،اسپتال ذرائع کے مطابق بس حادثے […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے اور تنخواہ دار طبقے پر شرح کم کرنے کی تجویز منظور کرلی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سربراہ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک اور اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی […]

خوفناک دھماکہ، جانی نقصان ہوگیا

ضلع کرم(پی این آئی) ضلع کرم میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2افراد جاں بحق اور 5زخمی ہو گئے، جن میں 4افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2افراد جاں […]

وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہوکر ہمسایہ ممالک کوبھی پیچھے چھوڑ دے گا۔ […]

وزیراعظم نے موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کو پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب میں کہنا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف کا پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، چین سے تین لاکھ پاکستانیوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ٹریننگ دلوائیں گے۔ انہوں […]

پی ٹی آئی نے بجلی کی بنیادی ٹیرف میں اضافے کومسترد کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخ میں ظالمانہ اضافہ مکمل طور پر مسترد کر دیا، ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ مینڈیٹ چور حکومت ہرلحاظ سے عوام دشمن حکومت ہے۔ پی ٹی آئی آفیشل […]

محسن نقوی کا اہم اعلان

لاہور(پی این آئی)محسن نقوی کا اہم اعلان۔۔۔۔وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے اسلام آباد کے تھانوں کو پنجاب کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کا اعلان کردیا۔محسن نقوی نے جی نائن مرکز میں تھانہ کراچی کمپنی کا دورہ کیا اور پولیس اسٹیشن کی حالت دیکھ […]

close