پی ٹی آئی اور جے یوآئی میں اتحاد؟ پارٹی رہنما نے اندر کی کہانی بیان کردی

جیک آباد (پی این آئی) جے یوآئی ف کے سیکرٹری جنرل عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور جے یوآئی کے اتحاد کی فی الحال کوئی بات نہیں ہوئی ، احتجاج کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے۔ انہوں نے جیک […]

بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، علیمہ خان کے قریب رہنے والے رہنما غائب

اسلام آباد(پی این آئی)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی مشاورت میں شامل ہونے کی مختلف ذرائع نے تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی سیاست میں نہیں آ رہیں مگر وہ بانی […]

تحریک انصاف کیلئے بری خبر، علی امین گنڈا پور بڑی مشکل میں؟

اسلام آباد(پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج مبشر حسن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس […]

سکولوں میں مزید چھٹیاں ہو گئیں ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور – پنجاب حکومت نے صوبے میں سموگ کی صورتحال کے پیش نظر اضافی پابندیاں عائد کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل ماحولیات عمران حامد شیخ کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیاں اور کالجز […]

سال کا آخری سپر مون،کیا آج پاکستان میں نظارہ کیا جا سکے گا؟جانیں

رواں سال 2024ء کے چوتھے اور آخری سپر مون کا مشاہدہ آج ہو گا۔ پاکستان میں بھی اس کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ ماہرِ فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 2 بج کر 28 منٹ پر سُپر مون […]

عازمین حج کے لیےاچھی خبر ،بڑا مسئلہ حل ہو گیا

عازمین حج کے خاندان کے تمام افراد کو ایک ہی جگہ رہائش ملے گی، جس کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے دوران حج ایک ہی خاندان کی رہائشیں الگ الگ ہوجانے کا حل نکالتے ہوئے […]

اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے وی پی این (VPN) کا استعمال غیر شرعی قرار

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این (VPN) کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیا اسلام آباد:چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل، علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی پی این (VPN) کے استعمال کو غیر شرعی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت و ریاست کو […]

بانی پی ٹی آئی نےاہم شخصیت سےاستعفیٰ مانگ لیا

اسلام آباد(پی این آئی)فیصل چودھری نےکہا ہے کہ عمران خان نےکہا ہے کہ نیب کے بیان کے بعد چیئرمین نیب اور تفتیشی استعفی دیں،انکو جھوٹے مقدمہ میں ٹرائل کیا گیا، شفاف ٹرائل کے بنیادی حقوق کا حق نہیں دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل چودھری […]

بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری کی خبریں، عمران خان کا بیان بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں انٹری سے متعلق خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا عمران خان نے کہا […]

معاشرے کو تمباکو کے دھویں سے پاک کرنے کے لیے پاکستان سویڈن کے نقش قم پر چلے، این جی او ‘ارادا’ کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی) ارادا پاکستان (دی انیشی ایٹو آن رسک ریڈکشن اینڈ ڈیپنڈیبل آلٹرنیٹیو) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اسموک فری اسٹیٹس حاصل کرنے کے لئے سویڈن کے نقش قدم پر چلے جو کہ سرکاری طور پر دنیا کا پہلا […]