اسلام آباد(پی این آئی)24نومبرکو ملک گیراحتجاج کی کال کے بعد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں میں چھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں جبکہ متعدد کارکنوں کو بھی گرفتار کرلیاگیا ہے جبکہ پولیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیں ہیں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں ماہ اکتوبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی۔ اتھارٹی چھبیس نومبر کو سماعت کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی اورتیسری مرتبہ ان پر اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائدنہیں کی جاسکی. انسداد دہشت گردی عدالت کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔ الیاس بلور کے بھائی اور سینئر رہنما اے این پی غلام بلور کے مطابق مرحوم الیاس احمد بلور کئی ماہ سے پشاور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج […]
لاہور (پی این آئی) سموگ کی شدت کے باعث پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ملازمین کی حاضری کو 50 فیصد کردیاہے۔ ملازمین کی پچاس فیصد حاضری پر منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے، نوٹیفکیشن کے مطابق 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم […]
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے وفاقی دارالحکومت میں کارروائی کے دوران حساس اداروں کےدفاتر پر حملےکی منصوبہ بندی کرنیوالے 6 دہشتگردوں کو حراست میں لےلیا ۔ الخوارج گروپ کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا،الخوارج گروہ کے دہشتگردوں کو اسلام آباد اورخیبر پخونخواسے گرفتار کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما علی محمد خان نے کہا کہ عمران خان نے کہا 24 نومبر کو احتجاج پر کوئی کنفوژن نہیں ہونا چاہیے کیونکہ دن بڑا اہم ہے ساری توجہ اسلام آباد پر ہوگی۔ تفصیلات کےمطابق نجی نیوز چینل […]
اسلام آباد(پی این آئی)مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، یہ کال مس کال ہے ،95فیصد لوگ کوئی سرگرمی نہیں کریں گے۔ دنیا نیوزکےپروگرام میں گفتگو کرتے […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کردیا۔ 24 نیوز کے مطابق سابق سپیکر قومی اور مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسدقیصر مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ ہونگے،سابق وفاقی وزیر علی محمد خان […]
وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم دسمبر تک برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے ،یاد رہے اس وقت پٹرول کی فی لٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے جبکہ ہائی […]