پشاور (پی این آئی)وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں پر اسلام آباد میں سنگجانی جلسے میں تقاریر کی بنیاد پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت ضابطہ فوجداری کی سیکشن 196 کے تحت درخواست جمع کرائے گی، اس […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ سےمتعلق اہم اعلان کردیا۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ مالی سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جا رہی، گوشوارے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق نظر ثانی کیس کے فیصلے پر جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا۔ جسٹس منیب اختر نے آج کی سماعت کے حکم نامے […]
لاہور(پی این آئی)گلوکار و سماجی رہنما ابرار الحق اگر بانی پی ٹی آئی عمران نے جیل سے رہائی کے بعد مجھ سے رابطہ کریں گے تو میں پاکستان کیلئے ضرور کام کروں گا۔ نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے ابرار الحق […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا کہناہےکہ آئی ایم ایف پیکیج صرف وفاق کانہیں بلکہ پورے ملک کا ہوتا ہے اور یہ آخری پروگرام ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ سخت فیصلوں پرعمل درآمد یقینی […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز نے یو اے ای میں مستقل سکونت رکھنے والے، ملازمت کی تلاش میں آنے والے یا وزٹ ویزا پر سیر و تفریح کے لیے آنے والے پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ […]
ملتان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے 2 اکتوبرکو ملتان میں ہونے والا احتجاج مؤخر کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما عون عباس بپی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی آمد کی وجہ سے ملتان میں احتجاج کو مؤخر کیا ہے، […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات ختم کرنے کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان نے بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی […]
سوات (پی این آئی) اے ٹی سی سوات نے پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کوبری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عدم ثبوت کی بناپرشوکت یوسفزئی سمیت تمام افراد کو بری کیا گیا،شوکت یوسفزئی اوردیگر پر دہشت گردی کے مقدمات […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے راولپنڈی احتجاج ختم کرنے پر پارٹی قیادت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی چوک پر احتجاج کی کال دینے کا حکم دے دیا۔ وی نیوز کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا۔ جسٹس منیب اختر نے اپنے خط میں لکھا کہ 63 اے نظرثانی کیس آج 5 رکنی لارجر بینچ کے […]