اسلام آباد (پی این آئی) اطلاعات کے وفاقی وزیر عطاء تارڑ نے کہا کہ اسلام آباد اور پنجاب پر لشکرکشی کی دھمکی 9 مئی دہرانے کا اعلان ہے۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا گالی سے اب گولی پر آگئے ہیں۔ اس سے وہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے اسلام آباد اور پنجاب پر لشکر کشی کی دھمکی نو مئی دہرانے کا اعلان ہے۔ عطا اللہ تارڑ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے اکتوبر 2024 میں ممکنہ طور پر ڈینگی پھیلنے کا الرٹ جاری کر دیا۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اکتوبر کے دوران ڈینگی میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس پارٹی رہنماؤں سے جواب طلبی کرنے لگا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جبران الیاس کو یہ اختیار بانی پی ٹی آئی کی طرف سے دیا گیا ہے۔ پارٹی رہنماؤں سے […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں جماعتوں نے کل ملاقات پر اتفاق کیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ، جماعت اسلامی کا وفد […]
پشاور (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ جعلی پارلیمنٹ کی جانب سے اتنی بڑی آئینی ترمیم کرنا زیادتی ہو گی، یہ پارلیمنٹ اتنی بڑی ترمیم کا حق نہیں رکھتی، ہم نے بتا دیا ہے کہ ہمیں ہلکا […]
لاہور(پی این آئی) مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ اور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کی ایک نوجوان لڑکے کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیوز پر ان کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد عرف( حکیم لوہاپاڑ)نے وضاحت دے دی ہے۔ حکیم شہزاد نے سوشل میڈیا پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ جماعتِ اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 10 مظاہرین کو پریس کلب کے باہر سے حراست میں لیا […]
راولپنڈی(پی این آئی )راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنان کے […]
لاہور (پی این آئی)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کسی کو اندازہ ہی نہیں کہ آئینی عدالتوں کی حدود کیا ہوں گی، یہ ترمیم اس لیے لانا چاہتے ہیں کہ ایک شخص چیف جسٹس نہ بن سکے۔ جیو نیوز […]
راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر اے بازار میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مقدمہ پولیس مدعیت میں […]