اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے) نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد اپنی تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایران کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے سے متعلق […]
اسلام آباد (پی این آئی )معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک کل بدھ کو کراچی پہنچیں گے۔کراچی ایئر پورٹ پر گورنر کامران ٹیسوری، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور دیگر ان کا استقبال کریں گے۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کراچی […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجرجنرل (ر) حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ ہمیں جس دن حکومت کہے گی ہم ایکس کو کھول دیں گے۔ روز نامہ امت کے مطابق چیئرمین پی ٹی اے نے اسلام آباد میں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈر زون کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد رکن قومی اسمبلی این اے 142ساہیوال چوہدری عثمان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ آج نیوز کے مطابق انہوں نے سماجی روابط کی ویب […]
اسلام آباد(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ملاقات کی ہے جس میں 7 اکتوبر کو مشترکہ احتجاج کا اعلان کیا گیا۔ جماعت اسلامی کے وفد میں حافظ نعیم الرحمان کے علاوہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے احکامات پر جیل میں بشریٰ بی بی کوتنگ کیا جارہا ہے۔ بیرسٹرسیف نے کہا کہ باپردہ خاتون کی کیمروں کے سامنے تلاشی لےکر تضحیک […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا آج ہونے والا ان کیمرا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس کے آئندہ شیڈول سے متعلق باضابطہ آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ اجلاس میں […]
لاہور (پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بزرگ وہ چراغ ہیں جن کی روشنی میں نسلیں پروان چڑھتی ہیں، بزرگوں کا احترام ہمارے عقائد اور تہذیب کا حصہ ہے۔بزرگ افراد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کےخلاف رمضان شوگرملزریفرنس، حمزہ شہباز کی بیماری کے باعث حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی،احتساب عدالت نےمزیدسماعت 11اکتوبرتک ملتوی کر دی۔تفصیلات کےمطابق نیب کی جانب سےپراسیکیوٹرثاقب عزیزتارڑپیش ہوئے،احتساب عدالت کے جج زبیر […]
لاہور بورڈ نے گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا، گیارہویں جماعت کے امتحان میں ایک لاکھ 62ہزار امیدواروں نے شرکت کی۔تفصیلات کےمطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 52فیصد رہا، انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات میں 77ہزار سے زائد امیدوارفیل ہوئے۔ […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے 7 تاریخ کو اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ یکم اکتوبر سے لے کر 7 اکتوبر تک غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار […]