وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کہا جارہا ہے کچھ لوگ اغواء ہوئے، بتایا جائے کون اغواء ہوا ہے، جھوٹا بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ لوگ اغواء کیے جا رہے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی آئینی ترمیم پر ہونے والی پیشرفت سے قطعی لاعلم تھے، بانی پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان کے کردار کی تعریف کی ہے۔ اسلام آباد میں […]
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انکی پارٹی اور جمعیت علماء اسلام میں 26ویں آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں ریلیف مل گیا۔ سول جج شہزاد خان نے درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے بانئ پی ٹی آئی، علی امین اور عمران اسماعیل کو […]
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کےداخلے روک دیئے ہیں۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی )نے ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کےداخلے روکنے کیلئے تمام میڈیکل کالجز کو رجسٹرار پی ایم ڈی […]
بانئ پی ٹی آئی سے رہنماؤں کی ملاقات کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 9 بجے کا وقت مقرر تھا۔انہوں نے بتایا […]
بانیٔ پی ٹی آئی کے لاپتہ فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی بازیابی کے کیس میں رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق انتظار پنجوتھا آئی ایس آئی کی تحویل میں نہیں […]
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے کوئی ریلیف نہیں دیکھ رہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کیلئے نمبر بھی […]
ملتان میں دہلی گیٹ کے علاقے آغا پورہ میں میں آتش بازی کا سامان پھٹنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سے مکان کی چھت گرگئی، زخمیوں کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد کو کل صبح 8 بجے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات […]
پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کا رحجان بڑھنے لگا ہے۔وزارت داخلہ نے واٹس ایپ ہیک کرنے کے حوالے سے تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہیں جس کے مطابق یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے کو 1 ہزار 426 شکایات موصول ہوئیں۔شکایات کے […]