خواجہ آصف عمران خان کی ڈگری سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے خود مشکل میں پھنس گئے

لیگی رہنما خواجہ آصف پاکستانی سیاست میں اپنی طنزیہ گفتگو کے حوالے سے خاصے جانے جاتے ہیں،کرنٹ افیئرز شوز میں ان کی برجستگی سے مخالف پارٹی کا رہنما لاجواب ہوتے بھی دیکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی وہ بے لاگ تبصرے کرنے کے ماہر […]

ملک میں بارشوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی

محکمہ موسمیات نے ملک میں یکم جولائی سے 30 ستمبر تک مون سون بارشوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ کراچی سے محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال مون سون میں بحیرہ عرب میں بننے والا اسنیٰ ایک نایاب سمندری طوفان تھا، روں سال ملک بھر […]

فیصل واوڈا نے 26ویں آئینی ترمیم پر معنی خیز تبصرہ کردیا

سینیٹر فیصل واوڈا نے 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر معنی خیز ٹوئٹ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر سینیٹر فیصل واوڈا نے 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر چہرہ؟ ماسک؟ یا صرف حمام؟ لکھا ہے۔ واضح رہے کہ خصوصی پارلیمانی […]

فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر منشیات فروشوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل محمد احسان کیانی شہید ہوگیا۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق محمد احسان کے سینے میں گولی لگی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک منشیات فروش بھی ہلاک ہوا۔ روات پولیس نے منشیات […]

عظمیٰ بخاری رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری فیک نیوز پھیلاتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری نے ایک واٹس ایپ گروپ کا جعلی سکرین شاٹ شیئرکیا جو بادی […]

اہم پی ٹی آئی رہنما کیلئے بری خبر آ گئی

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کے رہنما عامر مغل کی 2 مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے رہنما کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ […]

سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ،دیکھیں

سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آ گیا۔11 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس نعیم اختر افغان نے تحریر کیا ہے جس میں سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق تمام پالیسیز اور پیکجز کے کوٹے غیر […]

پارلیمانی خصوصی کمیٹی سے منظور آئینی ترامیم کا مسودہ سامنے آگیا

آئینی ترامیم کے معاملے پر قائم کی گئی پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کی جانب سے منظور کیا گیا ڈرافٹ (مسودہ) سامنے آ گیا ،خصوصی کمیٹی نے جس آئینی ترامیم کے ڈرافٹ کی منظوری دی اس میں یہ تجویز شامل ہے کہ کابینہ کی صدر یا […]

حکومتی اتحاد مشکلات کا شکار، پارلیمنٹ اجلاسوں کا وقت تبدیل

قومی اسمبلی اجلاس کے بعد اب سینیٹ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سینیٹ کا اجلاس دوپہر 2 کے بجائے شام 6 بجے ہو گا۔اس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس کا وقت […]

پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان کی مکمل حمایت کر دی

قائدِ حزبِ اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم مولانا فضل الرحمٰن کی تجویز کی حمایت کرتے ہیں۔ عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھیوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، ہمارے اراکین کو 1 سے 3 ارب روپے […]

اگلا چیف جسٹس کون ہو گا؟ عرفان صدیقی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ اگلا چیف جسٹس ٹاپ تھری ہو گا یا ٹاپ فائیو ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے […]

close