اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انکی پارٹی اور جمعیت علماء اسلام میں 26ویں آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگومیں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہمیں آئینی ترمیم کے مسودے سے اتفاق نہیں ،ہم سمجھتے ہیں معاملے کو پیر تک روکا جائے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شیخ […]
پشاور(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 14 دن سے قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ اڈیالہ جیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی بجائے شرکت کا فیصلہ کرلیا۔ ’’سماء‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے ۔عمر […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے ہمارے دو سینیٹرز آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ ’’سماء‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہمارے دو […]
لندن (پی این آئی) سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ نے عمران خان کو چانسلر بننے سے روکنے کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی پر دباو ہونے کا انکشاف کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے کی گئی گفتگو میں برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے رہنما,سابق رکن پارلیمنٹ اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے […]
راولپنڈی(پی این آئی) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں دو روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر […]
راولپنڈی(پی این آئی) سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 2 خوارج ہلاک ہوگئے اور 5 کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پشین […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کو یہاں تک پہنچانےمیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودہ قیادت کاکردار ہے۔ پارلیمنٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ کوئی ہے یا نہیں 26ویں ترمیم […]
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی رہنماؤں کو پریشر نہ لینے کی ہدایت کردی۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے بانی چیئرمین سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کی، اس دوران عمران خان نے کہا کہ آپ لوگ […]