اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم آج پیش ہونے جارہی ہے اور چیف جسٹس کی تقرری اس پیکج کا حصہ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ بلاول […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اپنے 11 اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز اور 9 ارکان قومی اسمبلی سے قیادت کا رابطہ نہیں ہوپا رہا اور قیادت کوکوشش کے باوجود […]
وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے اور ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے صدر مملکت کیساتھ […]
آئینی ترمیم اور سیاسی صورتِ حال کے باعث وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے منگل کو سامووا کے لیے روانہ ہونا تھا۔سامووا میں دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کا اجلاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ کے ایوان زیریں قومی اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج اتوار کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ترجمان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے […]
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز حکومت کو پیارے ہو گئے ہیں۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر نے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹر فیصل سلیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی رولنگ کی روشنی میں پریس گیلری میں ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔ رولنگ کے مطابق پارلیمانی رپورٹرز پریس گیلری سے ویڈیو بنانے سے گریز کریں، کوئی ویڈیو بنائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ رات وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔۔۔۔۔ اجلاس میں وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترامیم پر بریفنگ دی۔۔۔۔۔ ۔اجلاس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے سموگ کی روک تھام کیلئے مصنوعی بارش کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جبکہ سکولوں میں چھٹیاں دینے کی بھی تجویز ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع وزارت خزانہ سے کہاہے کہ مصنوعی بارش پر 35 کروڑ روپے […]
آئینی ترمیم کا حتمی مسودہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو دے دیا گیا۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتوں کیلئے تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی ان کے گھر آمد کا سلسلہ جاری […]
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو یہاں تک پہنچانے میں پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کا کردار ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ قوم کو سمجھ […]