کروڑوں اربوں بنانے والوں کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں ہے،یکطرفہ اور انتقامی کارروائیوں کے الزام پر چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کاجواب

اسلام آباد(پی این آئی)کروڑوں اربوں بنانے والوں کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ میں ہے،یکطرفہ اور انتقامی کارروائیوں کے الزام پر چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کاجواب ،قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے کروڑوں […]

ہفتے کے روز بینک کھلے ہوں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے محدود بینک برانچیں کھولنے سے متعلق اعلان کردیا۔

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتے کے روز بینک کھلے ہوں گے یا نہیں؟اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے محدود بینک برانچیں کھولنے سے متعلق اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ہفتے کو محدود بینک برانچیں کھولنے سے متعلق اعلان کردیا۔ایس بی پی کے اعلامیے […]

سی سی پی او کو ہٹانا اس سوچ کے منہ پر طمانچہ ہوگا جو تمام جرائم کے پیچھے کارفرما ہے،رضا ربانی کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)سی سی پی او کو ہٹانا اس سوچ کے منہ پر طمانچہ ہوگا جو تمام جرائم کے پیچھے کارفرما ہے،رضا ربانی کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ،پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے وزیراعظم […]

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،بھارت کو آن لائن اجلاس میں شکست اور ہزیمت کا سامنا

اسلام اآبا(پی این آئی)شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،بھارت کو آن لائن اجلاس میں شکست اور ہزیمت کا سامنا،بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجلاس میں اُس وقت شکست اور ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب آن لائن اجلاس میں شرکاء نے بھارتی سلامتی […]

نواز شریف صحتیاب ہوکر قانون اور عدالتوں کا سامنا کریں گے سلم لیگ ن کے سینئر رہنما کی عوام کو دلاسہ دینے کی کوشش

اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف صحتیاب ہوکر قانون اور عدالتوں کا سامنا کریں گے،مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کی عوام کو دلاسہ دینے کی کوشش،اسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف جب […]

سانحہ موٹروے، شہباز شریف نے موقع ہاتھ سے جانے نا دیا، تقریر کی آڑ میں موٹروے کی تعمیر کا کریڈٹ لینے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سانحہ موٹروے،قائد حزب اختلاف شہباز شریف تقریر کے دوران موٹروے کی تعمیر کا کریڈٹ لینا نہ بھولےشہباز شریف کے رویے پر تنقید کا سلسلہ جاری ،قائد حزب اختلاف شہباز شریف قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران سانحہ موٹروے پر گفتگو کرتے ہوئے […]

سرعام پھانسی سے جرائم کم نہیں ہوں گے، سزا تو ان اہل کاروں کو ہونی چاہیے جو کہتے ہیں کہ عورت کیوں باہر نکلی، شیری رحمان

اسلام آباد (پی این آئی)سرعام پھانسی سے جرائم کم نہیں ہوں گے، سزا تو ان اہل کاروں کو ہونی چاہیے جو کہتے ہیں کہ عورت کیوں باہر نکلی، شیری رحمان، پاکستان پیپلزپارٹی نے زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی۔سینیٹ میں خطاب […]

کابینہ اجلاس، موٹروے واقعہ کے ملزمان کو سخت اور فوری سزائيں دینے پر اتفاق

اسلام آباد (پی این آئی)کابینہ اجلاس، موٹروے واقعہ کے ملزمان کو سخت اور فوری سزائيں دینے پر اتفاق، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سانحہ موٹر وے پر گفتگو کی گئی اور وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایسے مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں۔کابینہ اراکین […]

اسکول کا پہلا دن، اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

پشاور(پی این آئی)اسکول کا پہلا دن، اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق پشاور میں سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔حکام کے […]

کبھی کسی بے گناہ کے خلاف کارروائی نہیں کی، ہمیں اللہ کو جواب دینا ہے، اس لیے ہر کیس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جاتا ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد(پی این آئی)کبھی کسی بے گناہ کے خلاف کارروائی نہیں کی، ہمیں اللہ کو جواب دینا ہے، اس لیے ہر کیس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جاتا ہے، چیئرمین نیب ، چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جب زیادہ کرپشن […]

لاہور واقعہ، ملزم شفقت عدالت میں پیش، 6 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

لاہور(پی این آئی)لاہور واقعہ، ملزم شفقت عدالت میں پیش، 6 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا، لاہور کی سیشن عدالت نے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے کیس میں ملزم شفقت کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔ملزم شفقت کو […]

close