تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت قرار، کتنے فیصد پاکستانی آئندہ الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے؟ غیر ملکی میگزین کے سروے نتائج آگئے

لاہور(پی این آئی) غیر ملکی میگزین کے سروے میں تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت قرار۔ تفصیلات کے مطابق ایک غیر ملکی میگزین کی جانب سے ایک آن لائن سروے کروایا گیا ہے جس میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ پاکستان […]

حکومت گرانے کیلئے 150استعفے ناکافی ہیں، کم از کم کتنے اراکین اسمبلی کو مستعفی ہونا پڑے گا؟ اپوزیشن رہنما نےہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اعتزاز احسن کے مطابق قومی اسمبلی تحلیل کروانے کیلئے 150 استعفے ناکافی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف قانون دان اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پی ڈی ایم میں شامل اہم سیاسی جماعت جس کے تمام اراکین اسمبلی اور سینیٹرز نے استعفے جمع کروا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم تحریک اہم مرحلے میں داخل ہوگئی۔مسلم لیگ ن کے بعد جمیعت علماء اسلام ف کے اراکین اسمبلی نے بھی استعفیٰ جمع کروانے شروع کر دیے۔ جے یو آئی ف کے ارکان اسمبلی و سینیٹ نے مولانا فضل […]

آپ ہماری فیملی کا حصہ ہیں،آپ حد پار کر رہی ہیں، اپنی حد سے باہر نہ جائیں، چیف جسٹس سے متعلق بات پر سپریم کورٹ برہم ہو گئی، قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے عدالت عظمیٰ سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس میں نظرثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی جانب سے چیف جسٹس کو فریق کہنے پر بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطاء بندیال نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے […]

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید کوئی توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر نے اعلان کے ساتھ توسیع کا راستہ بھی بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔ترجمان ایف بی آر نے تمام کمرشل بینک ٹیکس گزاروں کی سہولت کیلئے منگل کی رات 9 بجے […]

عوام کو بتایا جائے اپوزیشن کے جلسوں سے کورونا پھیل رہا ہے، وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو مہم چلانے کا کہہ دیا

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم عمران نے کابینہ اراکین کو ہدایت کی ہے کہ عوام کو بتایا جائے اپوزیشن کے جلسوں سے کورونا پھیل رہا ہے ،جلسے روکیں گے نہیں ، اپوزیشن کوعوام کے سامین ایکسپوز ہونے دیں جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے […]

پاکستان میں ویکسین کی تقسیم کے لیے پلان بننا شروع کر دیا گیا، اہم سرکاری شخصیت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وائس چانسلر یو ایچ ایس لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسی نیشن کا ڈسٹری بیوشن پلان بن رہا ہے۔ایک انٹرویو میں وائس چانسلر یو ایچ ایس لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ جیسا عوامی مزاج […]

گوجرانوالہ میں ہوٹل انتظامیہ نے ن لیگی قیادت کو سروس فراہم کرنے سے انکارکر دیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں ہوٹل انتظامیہ نے (ن) لیگی قیادت کو سروس فراہم کرنے سے انکار کردیا۔مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس گوجرانوالہ کے مقامی ہوٹل میں ہونا تھا تاہم انتظامیہ نے لیگی قیادت کو سروس فراہم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایڈوانس رقم […]

آئندہ ڈھائی سال کیسے کام کرنا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں کی کارکردگی پر ’نوکمپرومائز‘ کی پالیسی اپنالی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وزارتوں کی کارکردگی پر ’نوکمپرومائز‘ کی پالیسی اپنالی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اگلے […]

نیب نے لوگوں کو بند رکھا ہوا ہے یہ زیادتی ہے، کسی دن نیب کی تمام فائلیں منگوا کر روزانہ کی کارروائی چیک کریں گے،جج لاہور ہائیکورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شزیف کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس یحییٰ آفریدی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو تمام زیرِ التواء کیسز کی […]

سیاسی چال یا پنجاب کے عوام کی سنی گئی؟ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پرپنجاب کے ہر شہری کو ہیلتھ کوریج دینے کا اصولی فیصلہ

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبے کے ہر شہری کو ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کیاگیا ہے ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بڑے پروگرام کی منظوری دے دی ہے اورپنجاب کے تمام اضلاع میں […]