راولپنڈی(این این آئی)ورجن اٹلانٹک ایئرلائین کو مانچسٹر سے اسلام آباد کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی گئی،برطانوی ایئرلائن ہفتے میں اسلام آباد کیلئے چار پروازیں آپریٹ کریگی،ورجن اٹلانٹک کو لندن سے اسلام آباد اور لاہور کے لیے پہلے ہی اجازت مل چکی ہے،ورجن […]
