اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال پر ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں کوئی […]
