موٹروے پر خوفناک ایکسیڈنٹ 14 گاڑیاں دھند کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں‎

اسلام آباد (پی این آئی )موٹرو سے پر خوفناک حادثہ ، شدید دھند کے باعث14گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق شرقپور میں ناظر لبانہ انٹرچینج موٹروے پر انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں پر دھند کے باعث تاحد نگاہ صفر ہونے کی […]

نوازشریف 71برس کے ہو گئے، میں آپکی بیٹی اور آپکے سیاسی نظریے، بصیرت کی پیرو کار بھی ہوں‘ مریم نواز کی والد کوسالگرہ پر مبارکباد

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نوازنے اپنے والد اور پارٹی قائد محمدنوازشریف کوسالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں آپ کی بیٹی بھی ہوں اور آپ کے سیاسی نظریے، بصیرت کی پیرو کار بھی ہوں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان […]

بانی پاکستانی کا 144 واں یوم پیدائش قومی جوش و جذبے سے منایا گیا

لاہور ( این این آئی) بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کا 144واں یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام اور ملی جوش و جذبے سے منایا گیا ۔دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعائوں سے ہوا جس میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ […]

وزیر خارجہ کی اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈویژن کو مزید فعال بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈویژن کو مزید فعال بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں اپنی سفارت کاری کو تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے کو پیش نظر رکھتے […]

اگلے2 ماہ انتہائی اہم ، پیپلز پارٹی نے سندھ حکومت توڑنے کیلئے گارنٹی مانگ لی

اسلام ا ٓباد(پی این آئی)پی ڈی ایم کے اپنے بیانات سے حکومت پر دباؤ ختم ہوگیا ہے، الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کا اعلان کر کے اپوزیشن کو بیک فٹ پر لاکھڑا کیا ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ضمنی انتخابات لڑنے پر متفق ہوگئی […]

تعلیمی اداروں کی بندش کو جاری رکھنے کا فیصلہ مسترد، نجی تعلیمی اداروں نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے رہنما کاشف مرزا کا کہنا ہے […]

نیب کے پاس جو اختیارات ہیں وہ مجھے دیں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو حیران کن پیشکش بھی کر دی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اس ملک کو چلانا ہے تو نیب کو ختم کر دو۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے وزراء کے سامنے کہا کہ ملک چلانا ہے […]

وزیراعظم عمران خان کے پنجرے سے بہت سے پرندے اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، دعوے نے حکومتی حلقوں میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی رہنماء عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پنجرے سے بہت سے پرندے اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں ، بہت جلد لال ، پیلے اور نیلے گھوڑے عمران خان کو تنہا چھوڑنے […]

چاہے عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کر بھی لیں مگر اس کے باوجود پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے اپنے فیصلے پرقائم رہے گا

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست میں جاکر بہت جلد نفل ادا کریں گے، آزاد فلسطین ریاست کی بات کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں، فلسطینی بھائیوں کو […]

وفاقی حکومت نے آئندہ سال سے نیا پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیا کیا تبدیلیاں کی جائیںگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 28 اپریل 2021ء سے نیا پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ پاسپورٹ سے متعلق تاریخی فیصلے کیے ہیں 28اپریل2021ء سے نیا پاسپورٹ جاری کیا جائے گا ، یکم جنوری سے […]

عوام وزیراعظم عمران خان کو مزید وقت دیتے کو تیار ہیں، پی ڈی ایم جلسوں میں عام آدمی نے شرکت کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں ہونے والے جلسے جلوسوں میں عام آدمی نے شرکت نہیں کی ، عوام وزیراعظم عمران خان کو مزید وقت دیتے کو تیار ہیں ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار […]