لاہور( این این آئی )مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما محمد علی درانی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کشمکش کم کرنے کیلئے غیرمحسوس کردار متحرک ہیں، یہ کردار اداروں سے ہوسکتے ہیں جبکہ لندن میں بھی ٹریک ٹو مذاکرات جاری ہیں،ٹریک ٹو […]
اسلام آباد (پی این آئی)جمعیت العلمائے اسلام (ف) کی مجلس عامہ کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت پارٹی سے نکالے جانے والے سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے قیام اور اظہار رائے کی آزادی کے […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار انصار عباسی اپنے آج کے کالم ’’موت مجھے چھو کر گزر گئی ‘‘میں تحریر کرتے ہیں کہ یکم دسمبر 2020 کا دن میرے لیے ایک معمول کا دن تھا اور کوئی پریشانی نہیں تھی لیکن اس کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان آج چکوال کا دورہ کریں گے. وزیرِ اعظم کا دورہِ چکوال ملک بھر میں حکومت کے ترقیاتی منصوبوں اور خاص کر ماضی میں نظر انداز ہونے والے اضلاع پر خصوصی توجہ کے سلسلے کی ایک کڑی ہے. […]
راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز کے زیر انتظام پارٹی کی چٸیرپرسن وسابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 13ہویں برسی 27 دسمبر کو جاٸے شہادت لیاقت باغ دن 10بجے نہایت عقیدت واحترام سے مناٸی جاٸے گی۔ پیپلز پارٹی ورکرز کے قاٸدین محترمہ ناہید خان,صفدرعباسی, ابن […]
لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کو مستقل کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ڈی پی آئی سکینڈری نے صوبہ بھر کی اتھارٹیز سے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کیلئے تفصیلات طلب کرلی ہیں ، اس […]
راولپنڈی(این این آئی)سینیٹرفیصل جاویدنے کہا ہے یہ ہماری بدقسمتی ہے بحثیت قوم ہم اب تک پاکستان کوقائداعظم کا پاکستان نہیں بناسکے ۔یہ بات انھوں نے یوم قائداعظم کی تقریبات کے سلسلے میں پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام آفتاب چنگیزی کے بنائے ہوئے قائداعظم کے مجسمے […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کا کہنا ہے کہ حکومت استعفے اور عام انتخابات کا اعلان کرے تو بات ہو سکتی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان […]
خیرپور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان خود اسمبلی تحلیل کرکے اتخابات کا اعلان کریں گے، پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں قائم رہے گی،2021ء کا سال 2020ء سے مختلف ہوگا۔ انہوں نے خیرپور میں میڈیا […]
راولپنڈی(این این آئی) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے پی ڈی ایم استعفے نہیں دے گی،لانگ مارچ اوراستعفوں کے دعوے اب دفن ہوگئے، استعفے اب لطیفے بن چُکے ہیں۔ وہ جمعہ کو یہاں راولپنڈی میں قائد اعظم محمد علی جناح کی […]
کوئٹہ(پی این آئی) جے یو آئی ف کے باغی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پارٹی دستور کی خلاف ورزی ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمان نے کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ مولانا محمد […]