پی ٹی ایم کیلئے حکومت کا خصوصی ریلیف۔۔وزیراعظم عمران خان نے خصوصی اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے محسن داوڑ اور علی وزیر کو کابل جانے کی اجازت دے دی، معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا کہ وزیراعظم نے پی ٹی ایم کے دونوں رہنماؤں کو ایک بارکیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی […]

بزرگ شہریوں کیلئے حکومت کا شاندار اقدام ،ہر بزرگ کو ماہانہ کتنے ہزار روپے وظیفہ دیا جائیگا؟پی ٹی آئی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بزرگ شہریوں کے لیے عالمی دن پر اپنا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بزرگ ہمارا سرمایہ ہیں،ان کے حقوق کا تحفظ ہم سب سکی اولین ذمہ داری ہے ۔ موقر قومی اخبار میں شائع رپورٹ […]

پاکستان میں تبدیلی آرہی ہے اور۔۔۔۔ جہانگیر ترین بھی عورت مارچ کے حمایتی نکلے، بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیرترین نے کہا ہے کہ یکم جولائی کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بن جائے گا، بلاول بھٹو حکومت تو نہیں گراسکتے مجھے ڈرہے خود ہی نہ گر جائیں، پاکستان میں تبدیلی آرہی ہے اور لوگ بہت […]

پاکستان کا طبی میدان میں ایک اور کارنامہ پاکستان نے کرونا وائرس کی نشاندہی کیلئے سستی ٹیسٹنگ کٹ تیار کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کرونا وائرس کی نشاندہی کیلئے سستی ٹیسٹنگ کٹ تیار کرلی ہے۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے […]

تحریک انصاف حکومت نےنیا ریکارڈ قائم کردیا، ملکی قرضے میں ماہانہ کرنے ارب کا اضافہ ہونے لگا؟ہوشربا تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت میں41 ارب روپے ماہانہ قرض بڑھ رہا ہے، پیپلز پارٹی کے دور میں گردشی قرضے میں ماہانہ ساڑھے چار ارب روپے اورن لیگ کے دور میں 10 ارب روپے اضافہ ہوتا رہا۔ سینئر تجزیہ کار سلیم صافی […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما اور نامور قانون دان ڈاکٹر بابراعوان کے گھر صفِ ماتم بِچھ گئی

راولپنڈی(پی این آئی)سینئر قانون دان ، سابق وفاقی وزیر برائے قانون اور تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی والدہ ملک زیبا النسابقضائے الٰہی انتقال کرگئیں۔ ان کی نماز جنازہ ہوتھلہ گاوں تحصیل کہوٹہ اور ضلع راولپنڈی میں اداکی گئی۔زیبا النساکے انتقال کی اطلاع سابق […]

عورتیں مارچ ضرور کریں مگر۔۔۔۔۔زرتاج گل نے خواتین سے بڑی اپیل کر دی، عورت مارچ والوں کیلئے خاص پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)ماحولیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ مارچ کرنا خواتین اور معاشرے کے دوسرے طبقوں کا حق ہے تاہم ہر ایک کو سماجی اور اسلامی اقدار کا خیال رکھنا چاہیے، وزیراعظم عمران خان خواتین کوبااختیار بنانے کے […]

سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کے طواف کی مشروط طور پر اجازت دیدی ، شرائط بھی بتا دیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) چند روز قبل کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی حکومت نے حرم کو طواف کے لیے بند کر دیا تھا جس کا مقصد ان مقدس مقامات پر سپرے وغیرہ کرنا تھا تاکہ اگر وہاں وائرس ہو تو اس کا […]

موسلا دھار بارشوں اور طوفان سے ہلاکتیں ،حکومت نے موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے موسلا دھار بارشوں اور طوفان کے باعث موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں17 افراد جاں بحق اور 38 زخمی ہوچکے ہیں جس کے بعد صوبائی حکومت […]

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف نے بھی پیغام جاری کردیا

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قوم کی تعمیر میں مرکزی کردار ادا کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عالمی یوم خواتین پر اپنے پیغام […]

دنیا کو بھارتی بربریت پرآواز اٹھانی چاہئے،شاہ محمود قریشی

ملتان: (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پوری امت مسلمہ دلی فسادات کی مذمت کر رہی ہے۔ عالمی برادری بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کا نوٹس لے۔ملتان میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا […]

close