کرپشن کیخلاف جنگ، لوٹے ہوئے اربوں روپے قومی خزانے میں منتقل کر دیئے گئے، خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو نے احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے 714 ارب روپے برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کروادیے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بتایا ہے کہ احتساب سب کے […]

ساری اپوزیشن استعفوں پر متفق نہیں لیکن لانگ مارچ کریں گے، شیخ رشید نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا سے کیسے نمٹنا ہے، یہ فیصلہ جنوری میں ہوجائےگا، سارے فساد کی جڑ مولانا فضل الرحمان ہیں، مولانا فضل الرحمان کریز سے باہر نکل کر انتقامی سیاست کھیل رہے ہیں، یہ سارے […]

گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 فوجی شہید

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 فوجی شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک افسوسناک خبر دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گلگت کے علاقے منی […]

9 ارب ڈالرز کا پیکج، سعودی عرب نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) 9 ارب ڈالرز کا پیکج، سعودی عرب سے پاکستان کیلئے بہت بڑی خوشخبری، سعودی وزارت توانائی و خارجہ کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا، اربوں ڈالرز کے آئل ریفائنری منصوبے کے معاملات طے کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے […]

حکومت نے ملک بھرمیں غیرقانونی پٹرول پمپس ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک میں غیرقانونی پٹرول پمپس ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایف بی آر کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں 4 ہزار149 غیرقانونی پٹرول پمپس قائم ہیں، غیرقانونی پٹرول پمپس کےخلاف آپریشن مقامی پولیس اور […]

نوازشریف کیلئے سخت وقت ختم ہوچکا ہے، ماہر علمِ نجوم کی سابق وزیراعظم سے متعلق پیشنگوئیاں

لاہور(پی این آئی) ماہر علم نجوم نے دعویٰ کیا ہے کہ قائد ن لیگ سابق وزیر اعظم نوازشریف آئندہ سال وطن واپس نہیں آئیں گے، نوازشریف کیلئے سخت وقت ختم ہوچکا ہے، وہ اگلے سال بھی سیاست میں بھرپور انداز میں اِن رہیں گے۔نجی ٹی […]

اپوزیشن نے استعفے دیے تو ان کے اندر فاروڈ بلاک بن جائیں گے، وزیراعظم کی پیشنگوئی نے اپوزیشن جماعتوں کی پریشانی بڑھا دی

چکوال (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے استعفے دیے تو ان کے اندر فاروڈ بلاک بن جائیں گے، کروڑوں روپے خرچ کر اسمبلیوں میں آنے والے ان کی باتوں پر نہیں جائیں گے، پی ڈی ایم والے لوگوں کو […]

ایسی اسکیم لا رہے کہ پاکستان میں کوئی بھوکا نہیں سوئے گا، وزیراعظم عمران خان کا عام آدمی کیلئے بڑا اعلان

چکوال(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسی اسکیم لا رہے کہ پاکستان میں کوئی بھوکا نہیں سوئے گا ، یہ ایک مکمل پروگرام ہوگا، جس میں پوری پاکستان قوم شامل ہوگی،آئندہ 10سالوں میں ایسا ہیلتھ سسٹم بنائیں گے جو امیر ممالک […]

مولانا فضل الرحمان کی پارٹی میں بغاوت ہو گئی، باغی رہنماؤں نے اجلاس طلب کر لیا،

اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی سے نکالنے جانے والے چار سینئر ارکان مولانا محمد خان شیرانی حافظ حسین احمد مولانا گل نصیب اور مولانا شجاع الملک نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف صف بندی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق 29دسمبر کو اسلام آباد میں […]

پی آئی اے ٹرین سے بھی سستی ہو گئی، موسم سرما میں ونٹراسپیشل آفر متعارف کروا دی

کراچی (این این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے موسم سرما میں مسافروں کی سہولت کیلئے اہم اعلان کردیا، ونٹراسپیشل آفر متعارف کروا دی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے […]

جے یو آئی نظریاتی میدان میں آ گئی، مولانا فضل الرحمان نے موروثی سیاست، جھوٹ اور کرپشن سے اکابرین کو بدنام کیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام نظریاتی کے نائب امیر مولانا عبد القادر لونی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 1988 سے موروثی سیاست، جھوٹ اور کرپشن سے اکابرین کو بدنام کیا،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے باریاں لگا کر حکومت […]