رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز سے سیاسی رہنما ملک آفتاب کی سربراہی میں وفود کی ملاقات،علاقے کی مسائل سے آگاہ کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز سےسیاسی رہنما ملک آفتاب کی سربراہی میں ہمدانی ٹاؤ ن اور ڈپٹیاں کے سیکڑوں افراد کی ملاقات، علاقے کے مسائل سے رکن اسمبلی کو آگاہ کیا۔۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ہمدانی ٹاؤن اور […]

50لاکھ لے لیں اور عوام کی جان چھوڑ دیں، گورنر سندھ کو پیشکش کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نےگورنر سندھ عمران اسماعیل کو 50 لاکھ روپے کی آفر دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ایک باوقار اور منافع بخش ادارہ رہا ہے،وزیر اعظم عمران خان اور اسد عمر حکومت میں آنے سے قبل […]

وزیر ہوا بازی سرور خان اپنے مؤقف پر قائم، جعلی لائسنس والا سوزکی نہیں چلا سکتا تو یہاں جہاز چلا رہے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ہو ابازی غلام سرور خان نے لب ٹھٹھو گاؤں حسن ابدال روڈ میں ترقیاتی کاموں کاافتتاح کیا ایم این اے منصور حیات خان ایم پی اے عمار صدیق خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ 9کروڑ 50 لاکھ […]

پیپلز پارٹی پیچھے ہٹنے لگی؟ تحریک عدم اعتماد، چیئرمین بلاول بھٹو کا مؤقف فیصلہ نہیں، تجویز ہے

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے اپنے اہم بیان میں کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے چیئرمین بلاول بھٹو کا مؤقف فیصلہ نہیں بلکہ ایک تجویز ہے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایوانوں […]

بختاور بھٹو کی شادی تقریب کا محفل میلاد النبیؐ سے آغاز

کراچی (این این آئی) شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تقریبات کا آغاز محفل میلاد النبیؐ سے ہوا۔ بلاول ہائوس کراچی میں […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا گیا

کراچی(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہناہے کہ ہم ایک ہزار36 ارب کا گردشی قرض چھوڑ […]

اپوزیشن ایک نہیں سو بار تحریک عدم اعتماد لا کر دیکھ لے، انہیں کچھ حاصل نہیں ہوگا، حکومت نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل حزب اختلاف اتحاد کو چینلج کیا ہے کہ اپوزیشن ایک بار چھوڑ کر سو بار تحریک عدم اعتماد لائے تو اسے شکست ہوگی کیوں کہ پی ڈی ایم کے پاس کوئی حکمت […]

وزیراعظم عمران خان نے کسانوں کیلئے خصوصی پیکج کی تیاری کا حکم دیدیا، خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب کے کسانوں کے لئے خصوصی پیکج جلد تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کی، ملاقات […]

اگر ہم نے استعفے دے دیے اور حکومت نے الیکشن کرا دیے تو کیا ہوگا؟ سینئر سیاستدان نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و ماہر قانون دان اور سینئر سیاست دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ابھی تک ہم براڈ شیٹ معاملے کو صحیح انداز سے نہیں دیکھ رہے، اس معاملے پر سب سے پہلے بیوروکریٹس کا […]

نیب کو بڑی مچھلیوں کی اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے ثبوت مل گئے، چئیرمین نیب نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے پاس بڑی مچھلیوں کی اربوں روپے کی منی لانڈرنگکے ٹھوس ثبوت موجود ہیں،نیب نے متعلقہ احتساب عدالتوں میں قانون کے مطا بق بدعنوانی کے ریفرنس دائر کئے ہیں […]

حکومت صرف چار ووٹوں پر کھڑی ہے لیکن اس کے باوجود عمران خان کو ہٹانا اتنا آسان نہیں، اپوزیشن کے سینئر رہنما نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کو نیچے اتارنے کا واحد طریقہ تحریک عدم اعتماد ہی ہے ، اگر ان سے دباو کے تحت استعفیٰ لیا تو وہ سیاسی شہید بن جائیں گے […]

close