کس کس نے دلچسپی ظاہر کی ہے؟ سٹیل ملز کی نجکاری رواں برس ستمبر میں مکمل ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری رواں برس ستمبر میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز سمیت 9 سرکاری اداروں کی نجکاری اس سال مکمل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اسٹیل ملز کی نجکاری رواں برس […]

نیب حکام نے رقم کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے پر 11 سال بعد انکوائری شروع کردی

کراچی(این این آئی)نیب حکام نے رقم کی غیر قانونی منتقلی کے معاملے پر 11 سال بعد انکوائری شروع کردی، سندھ ہائیکورٹ نے ملزم اعجاز کی دو لاکھ روپے عوض 15دن کیلئے عبوری ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق نیب حکام نے رقم کی غیر قانونی منتقلی […]

’’ملک کو آئین نہیں فوج نے جوڑ رکھا ہے ‘‘

لاہور (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے شمالی وزیر ستان میں آپریشن دہشتگردی کیخلاف جنگ کا ایک تسلسل ہے ۔ پاکستان اگر سیریا، عراق،افغانستان ،لیبیا نہیں بنا تو یہ اسٹیبلشمنٹ کی ہمیشہ سے ایک کمٹمنٹ ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام […]

بلاول کے ان ہائوس تبدیلی کے بیان سے اتحاد میں دراڑ پڑنے کا اندیشہ، ن لیگ کی قیادت پی ڈی ایم اتحاد بچانے کیلئے سرگرم، آصف زرداری کو اہم پیغام پہنچا دیاگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی قیادت ان ہائوس تبدیلی کے معاملے پر سامنے آنے والے اختلافات کے باعث پی ڈی ایم اتحاد کو بچانے میں سرگرم ہوگئی ہے ۔ذرائع کے مطابق لیگی قیادت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اہم پیغام پہنچا […]

پاک افغان سرحد پر خواتین کے حقوق کا تحفظ، پاکستان میں آمد ورفت کے لیے علیحدہ راستہ مختص

چمن(آئی این پی ) پاک افغان سرحد پر خواتین کے لیے علیحدہ راستہ مختص کردیا گیا جس پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے، خواتین کے لیے علیحدہ راستہ مقرر کرنا قبائلی مشران اور سیاسی پارٹیوں کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان […]

سیاسی سرپرستی کے بغیرکوئی بھی سرکاری زمین پرقبضہ نہیں کرسکتا، وزیراعظم عمران خان ڈٹ گئے، فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں ، اپوزیشن کی خام خیالی ہے کہ وہ براڈشیٹ معاملے پر پروپیگنڈا کرکے حقائق چھپا لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

کورونا ویکسین کی دستیابی میں ابھی وقت درکار ہے ، وزیراعظم عمران خان کے اعلان نے سنسنی پھیلا دی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس بلا تفریق امیر و غریب سب کو متاثر کر رہا ہے، وباء کی دوسری لہر پر قابو پانے کیلئے ہمیں مسلسل اقدامات کی ضرورت ہے، عالمی سطح پر کورونا ویکسین کی […]

اسمگلڈ پٹرول کی فروخت کیخلاف ایکشن،1556 غیر قانونی پٹرول پمپس سیل کر دیئے گئے کتنےلاکھ لیٹر پٹرول قبضے میں لیا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) اسمگلڈ پٹرول اور غیرقانونی پمپس کیخلاف کارروائی میں 11جنوری سے اب تک 1556غیر قانونی پٹرول پمپس سیل کردیئے گئے اور 30 لاکھ لیٹر پٹرول قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے حکم پراسمگلڈ پٹرول اور غیرقانونی […]

پاکستان میں کورونا میں کمی پر شاندار اطلاع، پاکستان میں کورونا سے اموات میں کمی کیوں ہونے لگی، اعداد و شمار کی تفصیل جانیئے

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں کیسز اور اموات میں کمی آنے لگی ، تقریبا 2 ماہ بعد کورونا سے سب سے کم اموات ہوئیں اور جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہزار 318ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل […]

گٹر کے پانی سے سبزیاں اگانےکا معاملہ، عدالت نے حکم جاری کر دیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے گٹر کے پانی سے سبزیاں اگانے پرکارروائی کاحکم دیتے ہوئے متعلقہ حکام سے 17 فروری تک رپورٹس طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کورنگی میں گندے پانی کی سبزیوں کو تلف کرنے کے کیس پر […]

خریدار ہو جائیں ہوشیار، بڑے شاپنگ مالز میں چور خواتین سرگرم ہو گئیں

کراچی(این این آئی)شہر قائد کراچی کے راشد منہاس روڈ پر واقع معروف شاپنگ مالز میں چور خواتین سر گرم ہو گئی ہیں۔شاپنگ مالز میں خریداری کرنے والی خاتون کا پرس دو خواتین نے چوری کرلیا، گزشتہ روز قبل ہوئی واردات کی سی سی ٹی وی […]

close