اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے عوام کو بلاجواز مہنگائی سے بچانے کیلئے انڈوں، گھی، آٹا اور چینی کی قیمتوں کی سخت نگرانی کرنے کی ہدایت کر دی۔پیر کو وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی […]
خانیوال(این این آئی )محکمہ تعلیم کے بااثر کلرک نے سرکاری ملازمتوں کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹور لیے، متاثرین کا سی ای او ایجوکیشن کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،گھریلو ساما ن او رجانور فروخت کر کے رقم ادا کی،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ جہانیاں […]
فیصل آباد(این این آئی) مریم نواز کے دورہ فیصل آباد اور ریلی میں شرکت کے حوالے سے شیڈول میں تبدیلی کردیاگیا’18جنوری کی بجائے 27جنوری کو فیصل آباد ریلی میں شرکت کریں گی۔ مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر محترمہ مریم نواز نے 18جنوری کو فیصل آباد […]
نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا کی نئی قسم برطانیہ سے جنوبی کوریا بھی پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لندن سے جنوبی کوریا جانے والے 3 افراد میں نئی قسم کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔امریکا میں دسمبر کے […]
اسلام آباد (این این آئی)مولانا فضل الرحمن نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس یکم جنوری کوطلب کر لیا،اجلاس دوپہر ایک بجے رائیونڈ میں مریم نواز کی رہائش گاہ پر ہو گا۔گزشتہ روز گڑھی خدا بخش […]
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ ریلیف خیبر پختونخوا نے شدید سرد موسم کے باعث ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا محکمہ ریلیف خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق شدید سرد موسم کی ایمرجنسی میں تمام بے گھروں کو شیلٹر اور کھانا […]
اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ برطانیہ سے آئے افراد کو ٹریس کرکے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے، بہت سارے لوگ ٹریس ہوگئے ہیں اور ان کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں،حالیہ دنوں میں برطانیہ سے آئے افراد […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان حفیظ عبد اللہ کا یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی سے متعلق کہا ہے کہ ہم نے آڈٹ کلیئر کرکے اس پر مطمئن کر دیا ہے۔ترجمان پی آئی اے حفیظ عبد اللہ نے […]
اسلام آباد این این آئی)پمز ہسپتال کے ملازمین نے 31 دسمبر کو پارلیمنٹ جانے کا اعلان کر دیا ۔ پیر کو مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر اسفند یار نے کہاکہ ایم ٹی آئی آرڈیننس کے ذریعے پمز کو پرائیویٹ کیا جارہا ہے ،ایم ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری سردار اویس احمد خان لغاری نے صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیدیا ۔ اپنا استعفی سپیکر پنجاب اسمبلی کو بھجوا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سردار اویس احمد لغاری نے موجود حکومتی پالیسیوں سے […]
کوئٹہ ( پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) سے نکالے جانے والے سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد کو دوسری سیاسی جماعتوں نے مرکزی عہدوں اور سینیٹ کی سیٹ تک دینے کی پیشکش کردی۔مقامی اخبارکے مطابق حافظ حسین احمد نے رابطہ کرنے وا لوں سے […]