تعطیلات کا اعلان ہو گیا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق سمر زون میں واقع تمام تعلیمی ادارے یکم جنوری سے 15 جنوری تک بند رہیں گے۔ جبکہ ونٹر زون کے […]

افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا

رحیم یار خان کے علاقے جمال دین والی میں پیش آنے والے بس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 4 ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز جمال دین والی میں ائیرپورٹ کے قریب بس الٹنے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں […]

موٹرویز بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند نے معمولاتِ زندگی متاثر کر دیے ہیں۔ حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہونے کے باعث موٹروے پولیس نے متعدد اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ موٹروے ایم ون […]

مول پاکستان کا یوتھ امپیکٹ اینڈ کمیونٹی ایمپاورمنٹ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد: مول پاکستان نے کوہاٹ میں یوتھ امپیکٹ اینڈ کمیونٹی ایمپاورمنٹ پروگرام کا باقاعدہ اور کامیاب آغاز کر دیا ہے۔۔یہ تین ماہ پر محیط پروگرام ہے جس میں مقامی برادریوں سے تعلق رکھنے والے 45 نوجوان شریک ہوں گے پروگرام پائیدار کمیونٹی ترقی کے […]

بجلی صارفین پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت بجلی صارفین پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرنے جا رہی ہے، جس کے تحت مارکیٹ آپریشن فیس میں 9 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے یہ اضافی فیس وصول کرنے کے […]

مختلف آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کیلئے ٹیکس ریٹ مقرر، کتنا کتنا ؟ جانئے

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے لیے ٹیکس نظام میں فائلرز اور نان فائلرز کے درمیان واضح تفریق برقرار رکھی ہے، جس کے تحت نان فائلرز پر مختلف مالی معاملات میں دوگنا تک ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ نان فائلرز پر لاگو ہونے […]

علیمہ خان سمیت 400 افراد کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر گزشتہ رات دھرنا دینے پر عمران خان کی بہن علیمہ خان سمیت تقریباً 400 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ تھانہ صدر بیرونی نے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا ہے، جس میں […]

ملک میں سموگ کی ممکنہ صورتحال پر الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ملک کے مختلف علاقوں میں اسموگ کی ممکنہ صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی اسموگ کے باعث متعدد شہروں میں ٹریفک متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب میں […]

51 ہزار پاکستانیوں کو مختلف ممالک سے بھیک مانگنے پر بےدخل کئے جانے کا انکشاف

دنیا کے مختلف ممالک سے بھیک مانگنے پر ہزاروں پاکستانیوں کو واپس بھیجے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کے اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے بتایا کہ اس سال 51 ہزار […]

حکومت کا نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ سے متعلق بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ نظام کو مرحلہ وار ختم کر کے اس کی جگہ نیٹ بلنگ نظام لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اس سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی ہیں اور صارفین کے […]

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا کویت کا دورہ، مقامی ایندھن، سرمایہ کاری اور توانائی شراکت داری پر اہم اعلانات

وفاقی وزیرپٹرولیم علی پرویز ملک کا دورہ کویت اعلی کویتی حکام سے ملاقاتیں، معروف کاروباری شخصیت شمشاد خان تنولی کی طرف سے دئیے گئے عشائیے میں شرکت۔ کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کے […]