خودکش دھماکا، بڑا نقصان

دتہ خیل میرانشاہ میں روڈ پر خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کے ذریعے حملہ کیا۔ واقعے کے بعد شمالی وزیرستان میں علاقے کو گھیرے میں […]

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے صارفین پر تین ماہ کے لیے اضافی مالی بوجھ ڈال دیا ہے۔ نیپرا نے کوارٹر ایڈجسٹمنٹ کے تحت 32 پیسے فی یونٹ اضافی وصولی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اضافی چارج صارفین سے دسمبر، […]

وزیر اعظم اور صدر مملکت نے اس سال کتنے غیر ملکی دورے کئے؟ جانئے

سال 2025 میں وزیراعظم شہباز شریف نے کل 28 غیر ملکی دورے کیے، جن میں سے دو نجی دورے تھے۔ انہوں نے سب سے زیادہ دورے سعودی عرب اور آذربائیجان کے چار چار کیے، جبکہ برطانیہ کے تین، قطر، ترکی، متحدہ عرب امارات اور امریکہ […]

پاکستان میں کتنی غیر اخلاقی ویب سائٹس بند ؟ تفصیلات منظر عام پر

پی ٹی اے کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مقرم علی نے اعلان کیا ہے کہ فحش مواد دیکھنے کے حوالے سے پاکستان اب دنیا میں پہلے نمبر پر نہیں رہا۔ انہوں نے ایک سیمینار میں بتایا کہ اگرچہ پاکستان فحش مواد سے متعلق آن لائن سرچز […]

پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی خطے کے امن کیلئے خطرہ قرار

پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی موجودگی کو خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گروہ پاک افغان تعلقات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے نیوز بریفنگ میں کہا […]

’بانی پی ٹی آئی کے معاملے پر وزیر اعظم سے ملاقات طے ہوگئی لیکن !!! فواد چوہدری کا اہم انکشاف

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات طے ہوئی تھی، لیکن عمران خان کے ایک ٹویٹ نے معاملہ خراب کر دیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام […]

اڈیالہ جیل کا قیدی دم توڑ گیا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران اسماعیل نامی قیدی طبیعت ناسازی کے باعث انتقال کر گیا ہے۔ عمران اسماعیل کو طبیعت خراب ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں علاج کے دوران ان کی موث واقع ہوئی۔ جیل ذرائع کے مطابق […]

حکومت ، آئی ایم ایف کی اور شرط پوری کرنے کو تیار، بڑی خبر

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ پر نئے ضوابط کا مسودہ جاری کیا ہے، جس میں شمسی توانائی صارفین کے لیے پالیسی میں نمایاں تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں۔ مسودے کے مطابق نیٹ میٹرڈ سولر صارفین کے معاہدوں کی مدت سات سال […]

پینشن لینے والوں اور تنخواہ دار طبقے کیلئے زبردست خوشخبری

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر پینشن اور تنخواہ سے متعلق دو اہم نوٹیفکیشن واپس لے لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے 22 اپریل 2025 اور 19 جون 2025 کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشنز کو واپس لے […]

ملازمین ہو جائیں تیار !!! بڑی خبر آگئی

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) کے روزانہ اجرت پر کام کرنے والے 4,271 ملازمین کے لیے اہم خبر آئی ہے، جنہیں اب آنے والے ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہو گیا ہے۔ لیبر کورٹ نمبر 2 نے الحیدر مزدور یونین کے […]