انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم پیپلزپارٹی رہنما انتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما بسم اللہ خان کاکڑ انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق بسم اللہ خان کاکڑ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری کے […]

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ڈار کو سیالکوٹ میں احتجاج کی قیادت کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمر ڈار کی گرفتاری پیرس روڈ پر عمل میں آئی جہاں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان اور بشریٰ بی […]

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری

اسلام آباد: پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے خوشخبری ہے۔ محکمہ پاسپورٹس نے درخواستوں کی وصولی، پرنٹنگ اور ڈیلیوری کے عمل کو مزید شفاف اور مؤثر بنانے کے لیے جدید مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔ نئے نظام کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر […]

ذلفی بخاری کو بڑا قانونی ریلیف، نوٹس واپس لے لیا گیا

انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن (Interpol) نے ذلفی بخاری کے خلاف جاری تفتیش ختم کرتے ہوئے ریڈ نوٹس منسوخ کر دیا ہے۔ انٹرپول کی جانب سے ذلفی بخاری کے وکلا کو باضابطہ خط ارسال کیا گیا، جس میں تفتیش کے خاتمے اور ریڈ نوٹس واپس لینے […]

عمران خان کا دوٹوک پیغام: مذاکرات یا احتجاج؟ حکومت کی شرط برقرار

اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر جاری تازہ بیان نے عملی طور پر اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی مذاکرات کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے واضح کر […]

وزیر دفاع خواجہ آصف ،بھارتی مصنف جاوید اختر کی شامت لےآئے ،کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے بھارتی مصنف اور شاعر جاوید اختر پر طنز کیا ہے۔ ان کی پوسٹ میں بھارت میں ایک مباحثے کی ویڈیو شامل ہے جس میں ایک مسلمان عالم دین کو دکھایا گیا ہے۔ خواجہ […]

سولر صارفین کے لیے بڑی خبر ، پالیسی تبدیل

پاکستان میں سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ کی پالیسی تبدیل کر دی گئی ہے۔ وزارت توانائی نے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد نئی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ نیٹ میٹرنگ کی جگہ اب نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے۔ […]

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے خیبر پختونخوا پولیس نے مزید جدید اسلحہ خریدنے کا فیصلہ کر لیا

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے خیبر پختونخوا پولیس نے مزید جدید اسلحہ خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دستاویز کے مطابق 50 بیریٹا سنائپر رائفلز، 100 سنائپر رائفلز، 1250 جدید خودکار ہتھیار ’ٹی ڈبلیو ایس‘ خریدے جائیں گے، 430 تھرمل بائنیکیولرز کی خریداری بھی کی […]

علماء کانفرنس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دو ٹوک مؤقف، سلامتی، علم اور دہشتگردی پرافغانستان کو واضح پیغام

چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں 10 دسمبر 2025 کو قومی علماء مشائخ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملک […]