بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی 8 کلومیٹر تھی اور مرکز خضدار سے تقریباً 70 کلومیٹر مغرب میں واقع تھا۔ زلزلے کے بعد لوگ […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے واٹس ایپ ہیکنگ اور سائبر فراڈ کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق سائبر مجرم سوشل انجینئرنگ کے ذریعے صارفین کا اعتماد حاصل کرتے ہیں اور ان […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور، سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے واضح کیا ہے کہ وہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کہنے پر کسی بھی مقام کا رخ نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کبھی موقع ملا تو […]
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کوٹ لکھپت جیل میں ایک حادثے کے نتیجے میں زخمی ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق، وہ اپنے شوہر سے ملاقات کے لیے جیل آئی تھیں کہ اسی دوران پاؤں پھسلنے سے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے خلاف دائر ہتکِ عزت کے دعوے پر لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل نے شہباز شریف کے گواہ پر جرح کی۔ […]
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ ان کی ہونے والی اہلیہ شانزے شیخ، روحیل اصغر کی پوتی ہیں، […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس میں سنائی گئی سزا، 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سزا پوری ہونے کے بعد نافذ العمل ہوگی۔ ان کے مطابق پہلے 14 سالہ سزا مکمل ہوگی، جس کے بعد 17 سال قید […]
لاہور میں پنجاب اسمبلی کے قریب ایم پی ایز ہاسٹل کی زیرِ تعمیر عمارت پر لگے بلند کرین پر ایک شخص چڑھ گیا اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ کر دیا۔ وقار نامی شخص کرین کی چوٹی پر موجود رہا اور وزیراعلیٰ […]
توشہ خانہ 2 کیس کا تحریری فیصلہ منظرِ عام پر آ گیا ہے، جس میں عدالت نے واضح کیا ہے کہ استغاثہ اپنے الزامات ثابت کرنے میں کامیاب رہا اور دونوں ملزمان کو مجرمانہ خیانت کا مرتکب قرار دیا گیا۔ تحریری فیصلے کے مطابق بانی […]
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.24 فیصد اضافہ ہوا ہے، جب کہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح کم ہو کر 3.75 فیصد رہ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 17 اشیاء مہنگی ہوئیں […]
جوئے کی ایپ کے مقدمے میں ضمانت پر رہا ہونے والے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے 100 دن کی قید کے دوران پیش آنے والے تجربات شیئر کیے ہیں۔ انہوں نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) پر اپنے دوستوں […]