بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں کچھ دیر کے لیے تشویش پھیل گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ رپورٹ کے […]
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کو دے دیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اخونزادہ حسین نے کہا […]
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام کے معاملے پر موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام امور کا حل صرف مکالمے کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ یہ بات پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب سفیر عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام سمز صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی اے نے ٹیلی کام صارفین کے لیے سم کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے میں […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 26 دسمبر بروز جمعہ کے لیے مقامی تعطیل کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تمام وفاقی دفاتر بند رہیں گے، تاہم پہلے جاری شدہ نوٹیفکیشن منسوخ کر کے یہ نیا نوٹیفکیشن جاری کیا […]
آج جمعرات 25 دسمبر 2025 کے لیے گوشت اور انڈوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بکرا یا مٹن گوشت کی قیمت 2400 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ گائے یا بیف گوشت 1000 روپے فی کلو میں فروخت […]
کراچی: شہر کے کورنگی صنعتی ایریا میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اس واردات میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے 17 فٹ گہری اور […]
سابق وزیرِ خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی مرضی چلتی تو پاکستان میں یہ نجکاری کبھی نہ ہو پاتی، اس لیے اس پیش رفت پر اللہ کا شکر ادا کرنا […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں استعمال ہونے والی تمام موبائل سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ کسی دوسرے فرد کے نام پر رجسٹرڈ سم کا استعمال […]
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے عالمی شہرت یافتہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے ترجمان کے مطابق یہ اسکالرشپس گریجویٹ، ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی سطح پر دستیاب […]
سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر آج بلوچستان بھر میں ٹرین سروس مکمل طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر کیا گیا ہے تاکہ مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ ذرائع […]