کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کر دی، جس کے بعد نئی شرح سود 10.50 فیصد ہو گئی ہے۔ معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ توقع تھی شرح سود 11 فیصد […]
پاور ڈویژن کی کوششوں سے بجلی کے سمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مسابقتی عمل کو مؤثر بنانے کے نتیجے میں ڈسکوز کے سمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں 40 فیصد تک کمی آئی ہے، جس سے ملکی سطح پر تقریباً […]
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو ب فارم پر تاریخ پیدائش میں ترمیم کروانے کی سہولت فراہم کر دی۔ ب فارم، جسے چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (CRC) بھی کہا جاتا ہے، پاسپورٹ حاصل کرنے، اسکول میں داخلے اور بچوں کے بین الاقوامی […]
اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران استغاثہ کے مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بعض سیاسی عناصر کی جانب سے لسانی بنیادوں پر امتیاز سے متعلق پھیلائے جانے والے گمراہ کن پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں اضافے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور پروگرام کی امداد میں مزید اضافہ کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق بین الاقوامی […]
اسلام آباد: پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکسچینجز کے لیے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بائنانس اور ایچ […]
حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ہے، حالانکہ کلین اسپیکٹرم کی شرط پوری نہیں ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پرائم اسپیکٹرم کے 194 میں سے 140 میگا ہرٹز کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے، تاہم اس وقت عدالت کی […]
ہونڈا موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ کمپنی نے بینک الفلاح کے اشتراک سے زیر مارک اپ آسان اقساط پر ایک اسکیم متعارف کرائی ہے۔ یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے اور خریدار اپنے بینک کریڈٹ کارڈ کے ذریعے […]
پاکستان میں “سپر فلو” وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے اور یہ وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے، جس کے سبب سردیوں کے آغاز میں اس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہونے کا خطرہ ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH) کے حکام کے مطابق، […]
معروف مذہبی شخصیت پیر عبدالرحیم نقشبندی انتقال کر گئے، مولانا فضل الرحمان نے ان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پیر عبدالرحیم نقشبندی مرحوم […]