اسکولوں کی رجسٹریشن بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط، حکم جاری

لاہور ہائیکورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن اسکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کر نے کا حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ […]

گیس سپلائی میں کمی، وزیر اعظم نے نوٹس  لے لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کو گیس سپلائی میں کمی کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔ شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں گیس سپلائی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گھریلو صارفین کو […]

عمرہ زائرین کے لئے خوشخبری آ گئی

سعودی عرب میں ادارہ امور حرمین شریفین نے کہا ہے کہ مسجد الحرام آنے والے عمرہ زائرین کی سہولت کیلیے بیرونی صحنوں میں سامان رکھنے کیلیے مفت لاکرز کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام کے […]

یورپی یونین کا پاکستان سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) یورپی یونین نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی سمگلنگ روکیں اور مہارت یافتہ ورکرز تیار کرنے کی صورت میں یورپی ممالک میں پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کا کوٹہ مختص کیا جا سکتا ہے۔ اس بات کا انکشاف قومی اسمبلی […]

موٹروے پر سفر کرنیوالوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) موٹروے پر سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔اب ایم ٹیگ مفت حاصل کریں۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی ( این ایچ اے) کے مطابق 25 دسمبر 2024 سے 31 جنوری 2025 تک مفت ایم ٹیگ( M-TAG )حاصل کریں۔این ایچ اے کا کہنا […]

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا ؟

راولپنڈی ( پی این آئی) مریم نواز گروپ مذاکرات میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کھل کر بول پڑے ۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب مذاکرات کا […]

جی ایچ کیو حملہ کیس، شیخ رشید نے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی چیلنج کردی

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کی طرف سے جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شیخ […]

تحریک انصاف نے مذاکرات میں سےکس مطالبے کو نکال دیا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے مذاکرات میں سےکس مطالبے کو نکال دیا ؟ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ قیدیوں کی رہائی، 9 مئی اور […]

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بیان جاری کر دیا‎

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنے مقدمات کا سامنا کرکے خود کو بے گناہ ثابت کریں گے اور پھر باہر نکلیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان […]

پاکستان کی نامور شخصیت انتقال کر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی نامور مصنفہ بیپسی سدھوا امریکا میں انتقال کر گئیں۔ 11 اگست 1938 کو پیدا ہونے والی بیپسی سدھوا امریکا کے شہر ہیوسٹن میں مقیم تھیں۔ ان کی عمر 86 سال تھی۔بیپسی سدھوا کو حکومت پاکستان نے ان کی خدمات پر […]

بشریٰ بی بی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات میں نامزد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 13 جنوری تک توسیع کر دی۔ پی ٹی آئی کے 26 […]

close