سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ چھوڑ کا اقتدار کو عزت دو کا نعرہ لگایا […]
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسرائیلی اثاثہ ہیں۔ ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ آپریشن گولڈاسمتھ کے ریکروٹ بانی ٹی آئی کی نجات کےلیے مہم چلا رہے ہیں۔انہوں نے کہا […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اگلے ماہ سے اقلیتوں کے لیے ‘Minorities ‘ کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکرسمس کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اگر ماں کی طرح ہے تو آپ کی وزیراعلیٰ آپ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت اور تحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کی رپورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں پیش کر دی گئی۔ عمران خان نے صاحبزادہ حامد رضاء کو پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کام نے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی، کمپنیوں کو ایک سے 3 لاکھ روپے میں کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز دیا جائیگا، پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا، براؤزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار […]
اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ (ن )کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے باہر نکالیں، عالمی قوتوں کا بھی حکومت پر دبا […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ میں پناہ لیے ہوئے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ برطانوی امیگریشن حکام کے مطابق ملک میں پناہ لیے ہوئے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل کے بیانات کا خیر مقدم کیا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی آزادی پاکستان کے آئین وقانون […]
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ایک انٹرویو میں رچرڈ گرینل نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے میزائل […]
مین گیس سپلائی پائپ لائن پھٹ گئیکوئٹہ 18 انچ قطر کی مین گیس سپلائی پائپ لائن سے گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ کوئٹہ سوئی سدرن کے مطابق کوئٹہ پائپ لائن ممکنہ تخریب کاری کے باعث پھٹ گئی تھی ،کوئٹہ پائپ پھٹنے کے باعث آگ بھڑک […]
آپریشنل وجوہات کی بنا پر کراچی، اسلام آباد کی 4 پروازیں جبکہ کراچی سے لاہور کی 2 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق آپریشنل وجوہات کی بنا پر کراچی سے اسلام آباد کی 4 پروازیں غیرمعمولی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ کراچی سے […]