سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

کراچی(این این آئی)بھارتی ساحل سے ٹکرانے والے سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان کراچی کے جنوب مشرق میں 1210 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور طوفان پاکستان کی ساحلی پٹی […]

عید ختم، ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال

اسلام آباد (این این آئی)این سی او سی کی جانب سے پابندی اٹھائے جانے کے بعد ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ اتوار سے بحال کر دی گئی۔این سی او سی کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں گنجائش سے 50 فیصد کم مسافروں کوبٹھایاجاسکے گا ،ٹرینیں 70 […]

پنجاب پانی چوری کرنا بند کرے، سندھ حکومت کی پنجاب کی سرحد پر بلاول بھٹو کی قیادت میں دھرنا دینے کی دھمکی

سکھر(آن لائن)سندھ حکومت نے پنجاب کو دھکمی دی ہے کہ اگر اس نے سندھ کے حصے کا پانی چوری کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا تو سندھ حکومت آبادگاروں کے ساتھ مل کر بلاول بھٹو کی قیادت میں سندھ پنجاب سرحد پر دھرنا دے کر […]

پولیس کی عید الفطر کے روز ہنگامی منصوبہ بندی کا پول کھل گیا

جیکب آباد(آن لائن) جیکب آباد پولیس کی عید الفطر کے روز ہنگامی منصوبہ بندی کو پول کھل گیا۔ ضلع کے 199 عید اجتماعات اور 13 قبرستانوں پر تعینات 897 پولیس افسران اور اہلکاروں میں سے اکثر کے ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے کا انکشاف، اے […]

عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں

چار سدہ(این این آئی)خان عبدالولی خان کی بیوہ اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اے این پی کی جانب سے ان کی وفات کی اطلاع […]

17 مئی سے تمام نجی وسرکاری دفاتر کھولنے کا اعلان، کاروبار کےنئے اوقات کیا ہوں گے؟

پشاور( آ ئی این پی) خیبر پختونخوا حکومت کا16مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ کو بحال کا فیصلہ ،پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک کے استعمال کو یقینی بنایا تاکید ۔محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے ہفتے کے روز کورونا صورت حال میں پابندیوں سے متعلق احکامات جاری کئے ہیں […]

موٹروے پولیس کے فرض شناس افسر نے گمشدہ ہزاروں روپےکیش مالک تک پہنچا دیئے

اٹک (آئی این پی ) موٹروے پولیس کے فرض شناس افسر نے گمشدہ 30 ہزار روپے نقد مالک تک پہنچا دیئے ۔تفصیلات کے مطابق عثمان زبیر جو اسلام آباد سے لاہور کی جانب بذریہ موٹروے سفر کر رہا تھا دوران سفر وہ کلرکہار سروس ایریا […]

زرتاج گل وزیر اعظم عمران خان کے دفاع میں ڈٹ گئیں

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے رنگ روڈ میں شکایات پر بذات خود نوٹس لے کر فوری کارروائی کی ہے ، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مثال ہے کہ کسی منصوبے میں اتنی بروقت […]

عید پر لوڈشیڈنگ کرنے پر اسٹنٹ منیجر سیپکو معطل

نوشہروفیروز (آئی این پی)عید پر لوڈشیڈنگ کرنے پر اسٹنٹ منیجر سیپکو ٹھارو شاہ معطل۔ اتوار کو سیپکو ذرائع کے مطابق چیف سیپکو سکھر سلیم احمد نے عوامی شکایات پر اسٹنٹ منیجر سیپکو ٹھارو شاہ علی شیر تگڑ کو عید پر مختلف فیڈر کی بجلی بند […]

24شاپنگ مالز سیل، ماسک نہ پہننے پر4۔ افراد کے خلاف مقدمہ، 35 ۔۔ گرفتار، 48 ہزارروپے جرمانہ

فیصل آباد (آن لائن) ضلع بھر میں لاک ڈاؤن/کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر گذشتہ روزمزید 24 شاپنگ مالز سیل جبکہ فیس ماسک نہ پہننے پر4۔افرادکے خلاف مقدمات درج، 35 ۔ گرفتاراور48ہزارروپے جرمانہ کیا گیا۔گذشتہ دو ماہ میں 2065 شاپنگ مالز وپلازے،ریسٹورنٹس،شادی ہالز،نجی سکولز،دفاتر اور […]

پنڈدادنخان: ہرن پور کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے

پنڈدادنخان(آن لائن)پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ ہرن پور کے قریب دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے،ریسکیو1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ایک کو زندہ جبکہ تین کی لاشیں نکال لیں،تفصیلات کے مطابق ڈنڈوٹ فیکٹری سے ملحقہ آبادی کے چار نوجوان موٹرسائیکلوں پر سیر کرنے چک […]