خیبرپختونخوا حکومت کا آج سے بی آر ٹی کھولنے کا فیصلہ

پشاور (آئی این پی) خیبرپختونخوا حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے بعدآج اتوار سے پشاور بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آر ٹی) بھی کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق بی آر ٹی صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک فعال رہے گی۔ بی آرٹی سروس […]

ہم آپکو خبر دار کرتے ہیں کہ اگر پہلے پاکستان کے دو ٹکڑے ہو سکتے ہیں تو اب۔۔۔۔۔۔ روسی سفیر کی دھمکی پر جنرل ضیا نے کیا جواب دیا کہ روسی سفیر کو چپ لگ گئی

عبدالحکیم /کبیر والا (پی این آئی)اپاکستان مسلم لیگ( ضیاء) کے سربراہ محمد اعجا ز الحق نے کہا کہ آج پاکستان کو جنرل ضیاء الحق جیسے نڈر بیباک اور جرات مند لیڈر کی ضرورت ہے ،ضیاء الحق نے ہمیشہ دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر […]

کل سے دکانیں کھولنے اور دفاتر میں حاضری کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں ٹرانسپورٹ بحالی، دکانیں کھولنے اور دفاتر میں حاضری کے حوالے سے بڑا فیصلہ ،سفر کے دوران 50 فی صد مسافروں کی پابندی برقرار ، دکانیں اور مارکیٹیں رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی، دفاتر میں 50 فی […]

ہمارے تجویز کردہ تین نکات پر عمل کر لیا جائے، پاکستان کے مسائل حل ہو جائیں گے، چھوٹی جماعت کے بڑے لیڈر نے مطالبہ کر دیا

کراچی(آئی این پی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایک رات میں پاکستان کے بدترین حالات بہتری کی جانب گامزن ہوسکتے ہیں اگر حکومت اور اپوزیشن خلوص نیت سے پی ایس پی کے بتائے گئے تین نکات پر عمل کرلے۔ […]

رنگ روڈ سکینڈل، وزیر اعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا جائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ن لیگ کے سینئر رہنما نے اپنے ایک بیان […]

وہ پاکستانی حکمران جو پانچ وقت کا نمازی تھا اور ہر وقت جہاد کیلئے تیار رہتا تھا

پاکستان کا واحد حکمران جو پنج وقتہ نمازی ہی نہیں، تہجد گذار بھی تھا۔عاشق رسول تھا ..اور روضہ رسول کی جالیاں تھام کر گھنٹوں روتا رہتا تھا۔اسلام اور جہاد سے مخلص تھا۔اس کا ایک برا کارنامہ۔دنیا کے واحد سویلین مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر، تارکَ نماز […]

جج سزائے موت لکھنے کے بعداپنا قلم کیوں توڑ دیتا ہے؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی ) بالی ووڈ کی فلموں سے لے کر حقیقت تک عدالت میں ججز جب کسی مجرم کو سزائے موت سناتے ہیں تو استعمال کیے جانے والے پین کی نب کو توڑتے ہیں جو خود ایک سوال ہے کہ وہ ایسا کیوں کرتے […]

آئی ایس آئی کا حصہ کس طرح بنا جا سکتا ہے؟ عوام کی سہولت کیلئے دو طریقوں پر تبادلہ خیال

آئی ایس آئی میں شامل ہونے والے دو طریقے ہیں. ایک براہ راست راستہ ہے اور دوسرا غیر مستقیم طریقہ ہے۔ یہاں ہم نے آپ کی سہولت کے لئے دونوں طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے.غیر مستقیم طریقے سے آئی ایس آئی میں شامل ہونے […]

اسلام آباد کو پہلے ’چورپور‘کیوں کہا جاتا تھا اور’ اسلام آباد‘ نام کس کی بدولت پڑا؟دلچسپ واقعہ

وہ مقدس مقامات کی زیارت کے بعد واپس برصغیر آچکے تھے، موجودہ پاکستان کے ایک علاقہ جسے چوروں اور رہزنوں کی بدولت چور پور کا نام دے دیا گیا آپ کا گزر ہو رہا تھا۔ ابھی چار کلومیٹر کا فاصلہ ہی طے کیا ہو گا […]

’’گمنام سپاہی ‘‘ لوگ سمجھتے ہیں کہ آئی ایس آئی ایجنٹس بڑی عیش میں رہتے ہیں مگر گمنامی کی موت مر جانے والے وطن کے پوشیدہ بیٹے حقیقت میں کیسی زندگی گزارتے ہیں ؟

لوگ سمجھتے ہیں سیکرٹ ایجنٹس بڑے ٹھاٹ سے رہنے والے لوگ ہوتے ہیں۔ تھوڑی سی دیر کےلیے تصور کریں محض فرض کی ادائیگی کے جرم میں کسی کے سارے ناخن پلاس سے کھینچ لیے جاتے ہیں۔ کسی کے دانت اکھاڑے جاتے ہیں۔ کسی کو بجلی […]

2025میں پاکستانی کس چیز کو ترسیں گے؟ خوفناک انکشاف

کراچی(پی این آئی) پاکستان کونسل برائے تحقیقِ آبی ذخائر(پی سی آر ڈبلیو آر)نے متنبہ کیا ہے کہ سال 2025 تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت واقع ہوجائے گی۔کونسل کی جانب سے جاری کی جانے والی حالیہ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سال1990 میں […]