اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو سینیٹ کا رکن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کا الیکشن جیتنے کے بعد حکومت کا اعتماد بحال ہو گیا ہے اور حفیظ شیخ کو ایوان بالا […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء طلال چوہدری کی جانب سے بلاول بھٹو پر طنز کو ناقابل برداشت کرتے ہوئے اس معاملہ کو مسلم لیگ (ن) کی قیا دت کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگانے والے سنیٹر خود سامنے آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے مشترکہ امیدوار سید یوسف رضا […]
لاہور(آن لائن)پنجاب میں برطانیہ سے آنے والا نیا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ کورونا وائرس کی دوسری مختلف اقسام کے مقابلے میں، یہ نئی قسم زیادہ تیزی اور آسانی سے منتقل ہورہی ہے۔پنجاب کے صحت کے حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور، […]
خانیوال (آئی این پی) مسلم لیگ ن اورپی ڈی ایم کی دیگرجماعتوں کی جانب سے دیگر اضلاع کی طرح خانیوال میں بھی قوم کش اور انتہائی خطرناک مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مختلف جماعتوں کے رہنماں اورلوگوں کی بہت بڑی تعداد […]
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہی اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اب 15 مارچ کی بجائے 16 مارچ کو ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ووٹ میں ڈاکہ ڈالا گیا اس کا اثر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر ہوا ، پانچ ووٹرز کو لالچ دیا گیا […]
اسلام آباد (آئی این پی )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طرف سے پارٹی سینیٹرز اور رہنماوں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق پی پی چیئرمین نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ میری فتح کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے نومنتخب چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی چیرمین مرزا آفریدی، […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کوکنٹرول نہ کیا تو کسی کو ہار جیت کا فائدہ نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا […]
ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ استعفوں کے بغیر لانگ مارچ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، تمام جماعتوں کے ممبران اسمبلی کے استعفیٰ اپنی اپنی جماعتوں کے سربراہان کو پہنچ چکے ہیں، پندرہ مارچ […]