لاہور(آئی این پی) لاہور چیمبر آف کامرس نے فنانس بل2021کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈیننس میں سیکشن203(اے)پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔صدر لاہور چیمبر طارق مصباح کا کہنا ہیکہ یہ سیکشن ٹیکس حکام کومزید صوابدیدی اختیارات دیگا،ٹیکس کی عدم ادائیگی […]
