خیر کی خبر آنے لگی، گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کیسز، 4 ماہ میں سب سے کم شرح پر آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے نئے سامنے آنے والے کیسز گذشتہ 4 ماہ کے ایک روز میں سب سے کم ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 59 افراد انتقال کرگئےپاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار […]

پنجاب کی سیاست میں تہلکہ، ن لیگ میں بغاوت کھل کر سامنے آ گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران ن لیگ میں پائی جانے والی بغاوت کھل کر سامنے آگئی،مسلم لیگ ن کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے الگ نشستوں کے لیے درخواست جمع کرادی۔جلیل شرقپوری نے اپنی اور ہم خیال […]

اپنا گھر بنانے کے لئے 20 لاکھ روپے تک کے آسان قرضے دینے کا اعلان کر دیا گیا، طریقہ کار کیا ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے غربت میں کمی آئے گی، پی ٹی آئی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار 60 لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کے لئے بڑا پروگرام بنایا ہے، […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! خورشید شاہ شدید غم سے نڈھال

کراچی (نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے کا کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ رہنما پی پی خورشیدشاہ کے بھتیجے غلام مرتضیٰ شاہ کراچی کے اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔33 سالہ غلام مرتضی شاہ […]

بجلی کے نرخوں میں اضافہ؟ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کو صاف جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کو واضح بتا دیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافہ نہیں کریں گے، معیشت مثبت راہ پر گامزن ہے، تمام معاشی […]

مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت میں 2500روپے کا اضافہ کر دیا گیا

لاہور ( پی این آئی ) پنجاب کی صوبائی کابینہ نے نئے مالی سال 2021-22 کے بجٹ کی تجاویز کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا ، جہاں پنجاب کے نئے مالی سال 2021-22 […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پروموشن ویکسین لگوانے کے بعد ملے گی

کراچی(آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پروموشن ویکسین کے بعد ملے گی،تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا سے بچنے کے لیے […]

نوازشریف کی جائیداد نیلامی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد نیلامی کا احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی اور نیلامی کے احکامات جاری کیے تھے جس پر […]

سینیٹ میں اپوزیشن رہنمائوں کا حکومت سے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد( آئی این پی) سینیٹ میں اپوزیشن رہنمائوں نے حکومت سے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے وعدے کوپورا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کبھی سیکرٹریٹ کا مطالبہ نہیں کیا تھا ہم نے صوبے کامطالبہ کیا تھا، اگر سیاسی […]

ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت شاہراہ قائد اعظم پر صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے مالی سال 2021-22کے بجٹ کی تجاویز کی منظوری دی گئی-کابینہ اجلاس میں صوبہ پنجاب کے نئے مالی سال 2021-22 کی بجٹ تجاویز اتفاق رائے سے منظورکی […]

تنقید برائے تنقید کے قائل نہیں، موجودہ حکمرانوں کو سیاسی شہید بننے کا موقع نہیں دینا چاہتے ‘حمزہ شہباز

لاہور (آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ تنقید برائے تنقید کے قائل نہیں ،ہم موجودہ حکمرانوں کو سیاسی شہید بننے کا موقع نہیں دینا چاہتے ،یہ حکومت جان چھڑوانے کے بہانے تلاش کر رہی ہے لیکن ہم انہیں […]