//

ا حسن اقبال جیسے جعلی دانشوروں کی وجہ سے آج ان کا ایک لیڈر بیرون ملک فرار ، دوسرا تین میں ہے نہ تیرہ میں وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ 2018کے اپوزیشن کے اپنے دور کی اصلاحات کے تحت ہوئے، اپوزیشن اگر الیکشن کمیشن سے مطمئن تھی تو مولانا فضل الرحمان کو سڑکوں پر مارچ کی خواری کرانے کے بعد حجرے میں […]

سرکاری ملازمین کیلئےبڑی خبر آگئی، حکومت نے ای ریٹائرمنٹ پالیسی کا آغاز کر دیا

لاہور(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے اساتذہ کے لیے ای ریٹائرمنٹ پالیسی کا آغاز کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے صوبائی وزیرتعلیم مراد راس کا کہنا تھا کہ اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفرز اور دیگر آسانیوں کے بعد […]

ایک اور اہم حکومتی عہدیدار مستعفی ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی ) چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ عاطف بخاری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عاطف بخاری نے کہا کہ میں نے بورڈ آف انویسٹمنٹ کی چیئرمین شپ سے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا […]

بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، بیرونی سرمایہ کاری میں 107فیصد اضافہ، تحریک انصاف کی شاندار کامیابی

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت کی اپنی معاشی پالیسی کے ذریعے بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے میں بہت بڑی کامیابی، پاکستان میں رواں مالی سال میں بیرونی سرمایہ کاری میں 107فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ،تفصیلات کے مطابق حکومت کی مثبت […]

پی ٹی آئی رہنما دریا میں ڈوب کر جاں بحق، تصدیق ہونے پر کہرام مچ گیا

منگلا (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما دریا میں ڈوب پر جاں بحق، منگلا ڈیم سے لاش برآمد۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر سے افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے، بتایا گیا ہے کہ کچھ دن بعد دریا میں ڈوبنے والے تحریک انصاف کے رہنما صغیر […]

پاکستان نے کورونا وائرس کو شکست دیدی، کورونا کیسز تین ماہ کی کم ترین سطح پرآگئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے ہفتہ انیس جون کو موصولہ رپورٹوں میں ملکی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو اس وقت کورونا وائرس کی وبا کی جس تیسری لہر […]

یا اللہ خیر، زمین پھر لرز اٹھی، زلزلے کے جھٹکوں نے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا

ژوب (پی این آئی) 2 روز بعد ملک کے کئی علاقے دوبارہ زلزلے سے لرز اٹھے، بلوچستان کے کئی علاقوں میں ہفتے کی شام کو آنے والے زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شام کو ملک کے کئی […]

قومی شناختی کارڈ بنوانے والو ں کیلئے اچھی خبر، حکومت نے پہلی بار شناختی کارڈ بالکل مفت بنانے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)شناختی کارڈ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر، حکومت نے پہلی مرتبہ شناختی کارڈ مفت بنانے کا اعلان کر دیا، ملک کے تمام تحصیل ہیڈکوارٹرز میں نادرا دفاتر کھولے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاشناختی کارڈ […]

مفتی پوپلزئی نے بھی مفتی عزیز الرحمٰن کیلئے انتہائی سخت سزا تجویز کر دی

لاہور (پی این آئی) لاہور میں مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے واقعے میں ملوث مفتی عزیز الرحمان کے خلاف پشاور کی مسجد قاسم خان کی مقامی اور غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی بھی بول اٹھے ہیں۔انہوں نے […]

اب صرف ایک دن میں پاسپورٹ کا حصول ممکن، حکومت نے پہلی بار تمام ویزے بھی آن لائن کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے تمام ویزے آن لائن کر دئیے، ملک میں اب پاسپورٹ کا حصول صرف ایک دن میں ممکن، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایگزٹ ویزا بھی آن لائن کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے […]

اماراتی ائیرلائن نے پاکستانیوں پر پابندی لگا دی

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں کی طرف سے پاکستان کے لیے پروازوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ گزشتہ دنوں اتحاد ایئرویز کی طرف سے اس پابندی میں توسیع کی گئی تھی اور اب ایمریٹس ایئرلائنز نے بھی پاکستانی مسافروں پر […]

close