لاہور (پی این آئی ) سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری اہم دورے کے سلسلے میں لاہور پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کئی اہم شخصیات کی سابق صدر آصف علی زرداری سے لاہور میں آج ملاقات […]
لاہور (پی این آئی) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے بھی لاہور میں مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے واقعے میں ملوث مفتی عزیز الرحمان کے خلاف سخت ردِعمل دے دیا۔مولانا عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ عزیز الرحمان کی ویڈیو شائع ہوئی ہے […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ کی کی جانب سے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں نہیں ہوں گی۔ سٹیرنگ کمیٹی میں چھٹیاں نہ کرنے سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی نے مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمن سے متعلق کہا ہے کہ جے یو آئی اس شخص کے کسی قول و فعل کی ذمہ دار نہیں۔ایسے افراد کو واقعہ سزا ملنی چاہئے۔جمعیت علما […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کے سب سے بڑے کرونا ویکسینیشن مرکز ایکسپو سنٹر پر کرونا ویکسین ختم ہونے کی اطلاعات گردش کرنے کے باعث مذکورہ سنٹر پر ویکسی نیشن کے لئے آنے والے شہریوں کی بڑی تعداد رکاوٹیں توڑ کر مرکز میں […]
پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے مالی سال 2021-22ء کے لئے 1118ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا ،مزدوروں کی کم از کم تنخواہ 21 ہزار کرنے کی تجویز ، صوبائی وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر کے […]
لاہور (پی این آئی) گنتی پوری نہیں تھی، جہانگیر ترین کو این آر او دے کر بجٹ پاس کرایا گیا۔مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے ذریعے جہانگیر ترین کو این آر او دے کر بجٹ […]
لاہور (پی این آئی) آئندہ چند روز میں پنجاب میں کئی اہم شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اہم دورے کے سلسلے میں لاہور پہنچ گئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق کئی اہم شخصیات […]
کراچی (پی این آئی) پیر 21 جون سے کراچی سمیت سندھ میں تمام پرائمری سکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں صوبائی وزراء عذرا […]
اسلام آباد( پی این آئی ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ارکان قومی اسمبلی کی رہائش گاہ پارلیمنٹ لاجز کے کمرے سے پھندا لگی لاش برآمد ہو ئی ہے ، ریسکیو حکام کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے کمر ے میں لاش پنکھے سے لٹکی ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں ایک سڑک کا نام افغان کمانڈر احمد شاہ مسعود کے نام پر رکھے جانے کا منصوبہ تیار۔ڈان نیوزکے مطابق وفاقی حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ حال ہی میں وزارت خارجہ نے وزارت […]