سی پیک پاکستان کی لائف لائن ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(آئی این پی)عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی سی پیک تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں […]

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد( آئی این پی) قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن اراکین کی عدم دلچسپی کھل کر سامنے آگئی ، کئی وفاقی وزراء اور اپوزیشن کے مرکزی رہنماء اجلاس میں شریک نہ ہوئے ، جبکہ اپوزیشن پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے کے خلاف […]

دو خاندانوں نے ملک کو بے رحمی سے لوٹا ، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک چھٹیاں گزارنے والوں نے ملک کی فکر نہیں کی اور سابقہ حکومتوں نے کبھی ملک کے بارے میں نہیں سوچا ، پاکستان میں بھی ایک طبقہ ہے جو خود کو قانون […]

نئی ٹریول ایڈوائزی جاری، پاکستان آنے کیلئے 6سال سے زائد عمر کے افراد کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کر دی ہے جس کا اطلاق 9اگسٹ سے ہوگا،سی اے اے کے مطابق 6سال اور زائد عمر کے تمام افراد کیلئے پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ لازمی […]

سابق حکمرانوں نے اپنے دور میں عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں: عثمان بزدار

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے اپنے دور میں عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔ اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔ بدعنوان عناصر کو صرف لوٹ مار سے اکٹھی کی گئی دولت بچانے کی فکر ہے۔ کرپشن کے […]

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کرونا ایس او پیز جاری کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن)کرونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر حکومت کی جانب سے ایس او پیز پر سختی کردی گئی ہے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کرونا ایس او پیز جاری کر دیئے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئے ایس او پیز پر مشتمل آفس آرڈر جاری […]

حکومت نے محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کے انعقاد کے لیے ایس او پیز جاری کر دئیے

کراچی(آئی این پی)محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کے انعقاد کے لیے ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق جاری کر دیا،جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مجالس اور جلوسوں میں کرونا ایس ایس او پیز کی پابندی لازمی قرار دی گئی ہے، […]

حکومت عافیہ صدیقی کو تو واپس نہ لا سکی، کس پاکستانی شخص کو امریکا کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کاپاکستانی نژاد قیدی مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملزم کی امریکا حوالگی پر پابندی عائد کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکا کے حوالے کرنے […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کسانوں کو تمباکو کی فروخت کے سلسلے میں درپیش مشکلات کا نوٹس

اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کسانوں سے تمباکو کی خریداری کے سلسلے میں غیر معمولی تاخیر اور کسانوں کو درپیش مسائل کا نوٹس لے لیتے ہوئے تمباکو کے تمام اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس طلب کرلیا، انہوں نے کسانوں سے تمباکو کی […]

پیپلزپارٹی کا سیاسی چھکا، تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا لی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ اڑا لی۔ ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما […]