بیٹے نے نشے کے پیسے نہ دینے پر ماں اور بھانجی کی جان لے لی

پشاور(آئی این پی )نشئی بیٹے نے نشے کے لیے پیسے نہ دینے پر اپنی ماں اور بھانجی کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیا۔ پشاور پولیس کے مطابق متنی اضاخیل میں نوجوان نے اپنی والدہ سے نشے کے لیے پیسے مانگے لیکن پیسے نہ ملنے پر […]

شناختی کا رڈ کے بغیر بھی ویکسین لگائی جائے گی، طریق کار کا علان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے ان تما شہریوں کو بھی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن کے پاس شناختی کارڈ نہیں ہیں، صوبائی محکمہ صحت کے مطابق جس کے پاس شناختی کارڈ نہیں وہ اپنی تعلیمی اسناد، یا ب فارم کی بنیاد […]

وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر مزید پاکستانی سعودی قید سے رہاہو کر پاکستان پہنچ گئے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر خادمِ حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز نے 28 پاکستانیوں کی سزا معاف کر دی ہے اور معمولی جرائم کے مرتکب 28 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، رہائی پانے والے پاکستانی خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور […]

مریم نواز کو خاموش کرا دیاجائے ورنہ ہم انتخابات میں ہار جائیں گے، لیگی رہنمائوں کا نواز شریف سے مطالبہ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) مریم اور شہباز کے بیانیے کی لڑائی، ہمیں انتخابات سے فارغ کر دے گی، مریم نواز کے ٹویٹر سمیت انہیں ایک سال کیلئے مکمل خاموش کرا دیا جائے اور نواز شریف خود وطن واپس آ کر پارٹی کو لیڈ کریں، ن […]

ہفتے میں دو دن کاروبار بند کرنے کیخلاف تاجروں نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کی تاجر تنظیموں نے ہفتے میں 2 روز کاروباری بندش کو مسترد کرتے ہوئے نظرثانی کا مطالبہ کردیا، ہفتے میں دو کاروباری چھٹیوں سے ریٹیل مارکیٹس اور بازار بری طرح متاثر ہوں گے، ویکسیی نیشن کی بجائے معاشی نظام بند […]

تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ، کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے مزید پابندیاں لگا دی گئیں

مظفرآباد (پی این آئی) کرونا کیسز میں اضافے کے باعث آزاد کشمیر کے تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اور تشویش ناک اضافے کے بعد سخت اقدامات اٹھانے کا اعلان […]

وزیراعظم ہائوس کو یونیورسٹی بنانے کی بجائے کرائے پر دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی کے بجائے آمدن کا مستقل ذریعہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس کی عمارت اب کرائے پر حاصل کی جاسکے گی۔وزیراعظم ہاؤس میں اب فیشن اور ثقافت کی تقریبات ہوں گی۔وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں […]

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں

لاہور(آئی این پی) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے کورونا ایس او پیز کے تحت تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، گورنمنٹ ہائی سکول چوبرجی گارڈن، اے پی ایس ماڈل ٹاون، کوئنز میری کالج، سینٹرل ماڈل سکول سمیت دیگر اداروں […]

ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں سندھ فتح نہیں کرسکتے، سعید غنی

ٍکراچی (آئی این پی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں سندھ فتح نہیں کرسکتے، پیپلز پارٹی جلد حکومت مخالف تحریک شروع کرسکتی ہے،کراچی کے پی ٹی آئی کے ممبران قومی وصوبائی اسمبلی پی پی میں شامل […]

وزیراعلی کی قیادت میں ترقی کرتا پنجاب قوم کے دل کی آواز بن چکا، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلی کی قیادت میں آگے بڑھتا، ترقی کرتا اور مافیا کوروندتا پنجاب قوم کے دل کی آواز بن چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر […]