لندن (پی این آئی) نیب اور براڈشیٹ تنازعے میں برطانوی ہائیکورٹ کا نیب کیخلاف نیا حکم آگیا ہے، برطانوی ہائیکورٹ نے نیب کو 12کروڑ 22 لاکھ 3 ہزار790 ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا، نیب کو 110پاؤنڈ، اضافہ اخراجات کی مد میں 26لاکھ 29 […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے شہباز شریف کے انٹرویو اور نواز شریف کے تین ٹویٹس کو دونوں بھائیوں میں اختلاف کی مثال قرار دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا ” خبر آئی کہ شہباز شریف الیکشن حکمتِ […]
اسلام آباد (پی این آئی) عوام سے براہ راست گفتگو کے دوران شہری نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ حالیہ بجٹ میں گاڑیوں کی قیمت میں کمی کی گئی تھی لیکن اس سے اب تک عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکا۔پورے خطے میں سب […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور عوام کے درمیان خلیج ڈالنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، مسلم لیگ ن کی 5 لاکھ ووٹوں سے 6 […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جان خطرے میں، وزیراعظم نے اپنی نقل و حرکت محدود کردی ، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا وزیراعظم عمران خان کیے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں […]
اسلام آباد ( پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلٹی الاؤنس کو بڑھانے کی منظوری دے دی ، رجسٹرار سپریم کورٹ نے گریڈ کے حساب سے الاؤنس بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے چھ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملز م ظاہر جعفر کو تفتیش مکمل ہونے پر 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔عدالت نے ملزم کو 16اگست کو ڈیو ٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنے کا حکم بھی جاری […]
اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ملک بھر میں پیغام پاکستان ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) جولائی 2020 میں مہنگائی کی شرح 9.3 فیصد تھی اور جون 2021 میں یہ شرح 9.7 فیصد رہی جب کہ جولائی 2021 میں مہنگائی کی شرح 8.40 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ جون […]
پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے محتسب سید جمال الدین شاہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان نے سید جمال الدین شاہ سے بحثیت صوبائی محتسب خیبر پختونخواعہدے کا حلف لیا۔ گورنرہاوس پشاور میں صوبائی محتسب کی تقریب […]