کہاں کہاں تعلیمی ادارے کھل جائیں گے اور کہاں بند رہیں گے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ این سی اوسی نے ملک کے مختلف اضلاع میں 6 جون تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے، پنجاب کے 20 اضلاع ، سندھ کے 12، خیبر پختونخواہ 14، آزاد کشمیر […]

نواز شریف لندن میں غیر محفوظ، حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی معاون خصوصی سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نوازشریف لندن میں محفوظ نہیں تو واپس آجائیں، جیل میں مکمل سیکیورٹی ملے گی، اللہ نوازشریف کو محفوظ رکھے، حیرانی کی بات ہے کہ مریم نواز لندن میں […]

اسرائیل نے جنگ بندی کا جشن منانے والے نہتے فلسطینیوں پر حملہ کرکے مہذب دنیا کے منہ پر طمانچہ مارا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی

کراچی (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد مسجد اقصی پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے، انہوں نے کہا کہ اسرائیل جنگ بندی کے اعلانات کے باوجود مسجد اقصی پر دستی بموں سے حملے […]

ن لیگ کا مستقبل مریم نواز نہیں بلکہ کون ہے؟ چوہدری نثار پنجاب کی سیاست میں کیا کردار ادا کریں گے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی)نامور صحافی کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ آسانی سے منظور ہو جائے گا جبکہ بجٹ میں پہلی بار دھینگا مشتی ہوگی۔جہانگیر ترین گروپ پنجاب میں کچھ تبدیلی جاتا ہے،میری اطلاع کے مطابق دو میٹنگز ہو گئی ہیں لیکن اصل صورتحال کا […]

بلاول بھٹو زرداری کی چمن بم دھماکے کی شدید مذمت

کوئٹہ (آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چمن میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ آئے روز دہشتگردی کے واقعات باعثِ تشویش ہیںسلیکٹڈ حکومت عوام کی جان و مال کی حفاظت میں ناکام ثابت ہوئی ہے، کسی کو بربریت […]

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پاکستان اورچین کے سفارتی تعلقات کے 70برس مکمل ہونے پر پیغام

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین برادرانہ، انمٹ اور لازوال دوستی کا سفر7 دہائیوں پر مشتمل ہے ۔ پاک چین تعلقات کے 70برس باہمی احترام،محبت اورخلوص کی خوبصورت داستان سمیٹے ہوئے ہیں اور دونوں […]

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وزیر دفاع پرویز خٹک کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور عمومی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلی آفس میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور عمومی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں نے روابط کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا۔وفاقی […]

وزیر اعلی محمود خان کی وفاقی وزیر اسد عمر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے مختلف اُمور پر تبادلہ خیال

پشاور(آن لائن)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پرصوبے میں میگا ترقیاتی منصوبوں خصوصا ًضم اضلاع میں جاری […]

حملے کے بعد نواز شریف کہاں ہیں اور کیسے ہیں؟ شہباز شریف نے کارروائی کا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مسلم لیگ ن لندن کو نوازشریف پر حملے کی مکمل چھان بین کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ نقاب پوش حملہ آوروں کا مسلح ہوکر دفتر میں […]

عمران خان کے پریشر ڈالنے کے باعث اسرائیل جنگ بندی پر مجبور ہوا، اپوزیشن لیڈر

حیدرآباد(آن لائن) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر آئے مشکل وقت میں عالم اسلام کے لیڈر عمران خان نے قدم بڑھایا عمران خان نے بلاک بنا کر پریشر ڈالا جس کے باعث اسرائیل جنگ بندی پر مجبور […]

راولپنڈی کی تاجر برادری سمیت شہریوں کا یہودی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی کی تاجر برادری سمیت تمام سیاسی مذہبی جماعتوں ،سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی اور شہریوں نے یہودی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر کے تاجروں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ یہودی اور صیہونی طاقتوں کی کا مکمل […]

close