رینجرز نے کمر کس لی، کیا کرنے جارہے ہیں؟ عوام سے خصوصی اپیل کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)رینجرز ہیڈ کوارٹرز (سندھ)میں ایک اعلی سطح کا اجلاس ڈی جی میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کی زیر صدارت ہوا جس میں محرم الحرام اور 14اگست کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا حتمی جائزہ لیا گیا,اجلاس میں سول انتظا میہ، پولیس، رینجرز […]

وزیرِ اعظم عمران خان کا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مختلف منصوبوں کا افتتاح

اسلام آباد(آئی این پی )وزیرِ اعظم عمران خان نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا ، وزیرِ اعظم نے یونیورسٹی میں عالمی معیار کی تدریسی سہولیات سے آراستہ نرسنگ کالج کا افتتاح کیا۔ نرسنگ کالج نہ صرف خطے میں نرسنگ کے حوالے […]

جنوبی پنجاب کے حوالے سے کسی بھی قسم کا اقدام اٹھانے سے پہلے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے گی ، وزیراعظم

بہاولپور(آئی این پی )وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے حوالے سے کسی بھی قسم کا اقدام اٹھانے سے پہلے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے گی ، پانی انسان کی بنیادی ضرورت ہے اور اس خطے میں زراعت کی […]

نورمقدم کیس، مولانا طارق جمیل نے انٹرنیشنل ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا

لاہور ( ٹوڈے نیوز ) نور مقدم قتل کیس پر کسی بھی قسم کا بیان نہ دینے پر مولانا طارق جمیل نے موقف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹریو میں جب مولانا طارق جمیل سے نور […]

سابق چیئرمین نیب سیف الرحمان کی بیٹی اور مریم نواز کے بیٹے کی شادی طے پاگئی

لندن(آئی این پی )مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی بیٹے کی شادی طے پاگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیف الرحمان کی بیٹی اور مریم نوازکے بیٹے کی شادی طے ہوگئی ہے، عائشہ سیف اور جنید صفدر کا نکاح رواں ماہ کی بائیس تاریخ کو […]

جنید صفدر کی شادی کا معاملہ شہباز شریف کو فیل کرنے کیلئے اٹھایا گیا؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)بیچارے چچا اتنی دیر بعد اپوزیشن کے اجلاس میں اسلام آباد پہنچے، چچا ٹی وی پر نمودار ہوئے ہی تھے کہ انہیں فیل کرنے کیلئے شادی کی خبر جاری کر دی گئی، شہباز گل نے مریم نواز کے بیٹے کے نکاح […]

آئین اقلیتوں کے بنیادی حقوق کو تحفظ فراہم کرتا ہے، عثمان بزدار

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ین اسلام اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری پر زور دیتا ہے ، آئین اقلیتوں کے بنیادی حقوق کو تحفظ فراہم کرتا ہے، انہیں ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہمارا عزم ہے۔ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کونسی 4 طاقتور شخصیات کی ریٹائرمنٹ کا انتظار کر رہے ہیں؟ بڑا انکشاف

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی طاہر ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ملک کی 4 اہم شخصیات کے جانے بعد کوئی اہم فیصلہ کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی طاہر ملک کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کا خیال […]

عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، پوری سیاسی جماعت تحریک انصاف میں ضم ہو گئی

کراچی (پی این آئی) پاک وطن پارٹی کی سربراہ اور سابق ڈپٹی سپیکر راحیلہ ٹوانہ نے اپنی جماعت کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان کے نظریہ کو سوچ سمجھ کر پارٹی میں شامل ہوئیں، پی ٹی […]

افغان سفیر کی بیٹی نے مبینہ اغواکے واقعے کے بعد پہلا ویڈیو بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں مبینہ طور پر اغوا ہونے والی افغان سفیر کی بیٹی سلسلہ علی خیل کا اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے متعلق پہلا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ایک ویڈیو […]

نور مقدم کیس، نور مقدم کیساتھ کیا کیا ظلم ڈھایا جاتا رہا؟ فرانزک رپورٹ نے دل دہلا دیے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کے قتل کیس کے کئی روز بعد انتہائی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔تازہ ترین انکشافات کے مطابق قتل سے قبل نور مقدم کو زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا۔یہ تمام انکشافات نور […]