اسلام آباد( پی این آئی )پارلیمنٹ لاجزمیں خاتون رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی چوہے نے کاٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجزمیں چوہوں کی بھرمارہوگئی ہے جہاں پارلمینٹرین کے بیڈ رومزبھی محفوظ نہ رہے ، پیپلزپارٹی رکن شاہدہ رحمانی کو چوہے نے کاٹ لیا۔شاہدہ رحمانی نے […]
