شہباز شریف قلیل ترین اکثریت کے حامل وزیراعظم اور سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائیں ساتھ دینگے، پیپلزپارٹی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے متحدہ اپوزیشن کو آئی ایم ایف ملازمین حکومت بجٹ مسترد کرنے کی تجویز دے دی۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سیدنیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن بجٹ نامنظور تو کرے ،سرکاری جماعت حکومت کرنے کا آئینی […]

آن لائن ایجوکیشن اور امتحانات کی تیاری، طلبہ کیلئے نئی ایپ متعارف

کراچی(آئی این پی)سندھ میں کلاس نہم تا انٹر تک کے طلبہ کو آن لائن ایجوکیشن اور امتحانات کی تیاری کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے نئی ایپ متعارف کرائی گئی ہے۔صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جس نے […]

وزارت صحت نے پاکستان میں بھارتی اور جنوبی افریقی کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت صحت نے پاکستان میں بھارتی اور جنوبی افریقی کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیشنل انسٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ)میں بھارتی اور […]

پاکستانی بچوں کا وزیراعظم پاکستان سے تمباکو مصنوعات پر بھاری ٹیکسز کا مطالبہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے بچوں کی جانب سے تمباکو کے خلاف پہلی بار کی جانیوالی پوسٹ کارڈ مہم اختتام پزیر ہو گئی۔ کرومیٹک ٹرسٹ کی جانب سے منعقدہ مہم میں ساڑھے 350 سے زائد بچوں نے تمباکو نوشی کے خلاف پوسٹ کارڈ ڈیزائن کئے۔جیتنے […]

عمران خان پاکستان میں مقبول ترین رہنما،منتخب حکومت کو کمزور نہ سمجھا جائے، وفاقی وزیر

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان میں مقبول ترین رہنما ہیں، آئندہ عام انتخابات میں بھی وزیراعظم عمران خان کامیابی حاصل کریں گے،کووڈ 19 کے حوالے سے پاکستان کا ردعمل پوری دنیا میں […]

90 روزمیں سب اچھا کردینے والے عمران خان کچھ نہ کرسکے، بلاول بھٹو

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ 90 روز میں سب اچھا کردینے والے عمران خان آج 33 ماہ اور 11 دن گزرنے کے بعد بھی کچھ نہ کرسکے،اگلے 813 دنوں میں بھی وہ کچھ نہیں کرسکیں گے،تین […]

وزیر اعظم سے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی ملاقات

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان سے بنی گالا میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی ملاقات،حلیم عادل شیخ نے امن امان اور سندھ کے پانی کے حوالے سے وزیراعظم کو صورتحال سے آگاہ کیا، حلیم عادل شیخ نے وزیراعظم کو امن […]

کورونا ویکسین فائزر کی پہلی کھیپ پاکستان کو موصول، ایک لاکھ خوراکیں اسلام آباد پہنچ گئیں

اسلام آباد ( آن لائن ) کورونا ویکسین فائزر کی پہلی کھیپ پاکستان کو موصول ہوگئی، فائزر ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں جمعہ کی صبح اسلام آباد پہنچی ہیں، فائزر ویکسین کی خریداری اور فراہمی میں یونیسف نے اہم کردار ادا کیا۔ ذرائع وزارت صحت […]

اساتذہ اور تعلیمی اداروں کے دیگر عملے کی ویکسینیشن کرنےکا فیصلہ

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے ٹیچرز، لیکچررز اور پروفیسرز کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن ترجیحی بنیادوں پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں این سی او سی کی جانب سے صوبے میں اساتذہ اور تعلیمی اداروں میں تعینات دیگر عملے کی […]

ملک میں نئے وائرس سے مرغیاں مرنے لگیں، ماہرین کی تصدیق

لاہور(آن لائن )لاہور کی ویٹرنری یونیورسٹی میں مرغیوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد ان میں پائے جانے والے وائرس کا انکشاف ہوا ہے جبکہ نئے وائرس سے روزانہ 4 ہزار مرغیاں ہلاک ہو رہی ہیں۔ ویٹرنری یونیورسٹی شعبہ مائیکروبیالوجی کے ڈائریکٹر پروفیسر طاہر یعقوب نے […]

احتساب پر سمجھوتہ کئے بغیر اپوزیشن سے قومی مسائل پر بات کرنے کو تیار ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدی فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم قومی مسائل پر بات کیلئے تیار ہیں لیکن احتساب کے عمل پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہبازشریف کو باہر نہیں جانے دیں گے ،علی ظفر کی طرف سے حکومت کو […]

close