کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے خواجہ سراوں کی کورونا ویکسی نیشن کے لیے شناختی کارڈ کی شرط ختم کردی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ خواجہ سراں کو کورونا کی سنگل ڈوز ویکسین لگائی جائے گی۔ خواجہ سراوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت جسٹس محمد علی مظہرکی تقرری کی منظوری دی۔جسٹس محمد […]
چمن(پی این آئی)چمن میں پاک افغان سرحد ’باب دوستی‘ کھول دیا گيا جس کے بعد آمدو رفت اور تجارت بھی بحال ہوگئی۔سرحد کھلنے کے بعد پاکستانی اور افغان شہری اپنے اپنے ملک جانے لگے، دو طرفہ تجارت بھی بحال ہوگئی۔پاکستانی ٹرکوں کی وطن واپسی شروع […]
اسلام آباد (پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔اندرون ملک فضائی سفر کیلئے 10 ستمبر سے مکمل ویکسینیشن لازمی قرار دے دیا گیا ہے اور ڈپٹی ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن […]
لاہور(آئی این پی)احتساب عدالت نے نیب کو خواجہ آصف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ انوسٹی گیشن آفیسر غیر ضروری تاخیر کیے بغیر جلد از جلد ریفرنس دائر کریں،تفصیل کے مطابق احتساب عدالت نے خواجہ آصف کی نیب ریفرنس […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمرا ن خان سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر تحریک انصاف کے وزیر راجہ بشارت نے ن لیگ کو دھمکی دی ہے کہ ایسا قانون لائیں گے کہ کوئی نواز شریف کا نام بھی نہیں لے سکے گا۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسابقتی کمیشن نے شوگرملز ایسوسی ایشن کو 44ارب روپے جرمانہ کردیا ، شوگرملز کوجرمانہ گٹھ جوڑ سے چینی کی قیمت مقرر کرنے پر کیا گیا،شوگرملزایسوسی ایشن کو 2ماہ میں جرمانے کی رقم ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور وزیراعلی سندھ کے مشیرزراعت منظورحسین وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2022ء تک نواز شریف کی وطن واپسی نظر نہیں آتی، عمران خان جس تیزی سے حکومت میں آئے تھے ,اسی تیزی سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں گزشتہ ماہ کے آخر میں قتل کی جانے والی نور مقدم کے قتل کیس میں نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکرجعفر کی جانب سے قتل کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ طالبان افغان صدر اشرف غنی کے عہدے پر موجود ہوتے ہوئے مذاکرات پر آمادہ نہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ”میں نے طالبان کو کسی طرح کے سیاسی حل کی طرف […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں پہلے ہی موجود ہے، بیڈ پیج آیا ہے، ایک وقت آیا تھا ن لیگ بھی 14 سیٹوں تک محدود ہو کر رہ گئی […]