معیشت اوپر جانے پر اپوزیشن احتجاج کی کال کیوں دے رہی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے اس وقت جب معیشت اوپر جارہی ہے اور عام آدمی کی حالت بدل رہی ہے تو اپوزیشن احتجاج کی کال کیوں دے رہی ہے، ایسی سیاست کا فائدہ کس کو […]

آئی ایم ایف مطالبات کو بجٹ کا نام دیکر عوام پر مسلط نہیں ہونے دینگے، شہباز شریف

لاہور ( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کو حکومتی معاشی کارکردگی بے نقاب کرنے کی ہدایت کردی ۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے پارٹی کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس بلانے […]

اربوں روپے کی بجلی چوری سے متعلق دستاویزات ملنے پر کرپٹ افسران کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(آن لائن)ہائوسنگ سوسائٹیز میں جعلی بجلی میٹرز اور ٹرانسفارمر زکے سیکنڈل پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی ہیں،اربوں روپے کی بجلی چوری سے متعلق دستاویزات حاصل کر لی گئی ہیں،آئیسکو میں کرپٹ افسران کی دوڑیں لگ گئیں،ذرائع سے معلو م ہوا […]

گلے پڑنے کے بیانیہ والے اب پاؤں پڑنے کے بیانیہ پر آگئے: حافظ حسین احمد

کوئٹہ( آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم کے 29 مئی کے اجلاس میں اگرچہ مسلم لیگ ن کے نمائشی سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف […]

معاملہ متنازعہ ہو گیا، سندھ حکومت نے 2017 کی مردم شماری کے نتائج پر سٹینڈ لے لیا

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے آئین کے آرٹیکل 154 کی شق سات کے تحت سی سی آئی کی جانب سے منظور کردہ 2017 کی مردم شماری کے نتائج معاملے پرپارلیمنٹ کوریفرنس بھیج دیا ہے،سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ مردم شماری پر […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں؟

کوئٹہ (آن لائن)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ وزیر خارجہ امریکہ کو اڈے نہ دینے کا بیان دیکر عوام کو بے وقوف نہ بنائیں حقیقی صورتحال سے قوم کو آگاہ کریں قیام پاکستان سے قوم کو اندھیرے میں رکھ کر امریکی غلامی […]

تین سال کامیابی سے گزارنے کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے سربراہان کے اجلاس کے بعد میڈیا ٹاک پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے اقتدار کے تقریباً تین سال کامیابی سے پورے کینے […]

پاکستانیوں کے لیے کویت کے ویزے کھلنے کیلئے معاہدہ ، شیخ رشید احمد فیملی ویزوں کا مسئلہ حل کرانے کویت پہنچ گئے

اسلام آباد (اے پی پی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کویت کی فلائٹ 0206 کے ذریعے ایک روزہ سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے ہیں، وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کویت کے سفیر نصر المطیری نے وزیر داخلہ کو اسلام آباد ائیر […]

ملک بھر میں کورونا سے متعلق صورتحال پر اطمینان سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسزپر تشویش کا اظہار

سلام آباد(آن لائن ) نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) تعلیمی سیکٹر میں تسلسل برقرار رکھنے کیلئے ملک بھر کے اساتذہ اور دیگر اسٹاف کے لیے 10 جون تک ویکسی نیشن لازمی قرار دے دیا ہے جبکہ پارک، سوئمنگ پول اور واٹر […]

تحریک انصاف کے تین سالہ دورہ حکومت میں مہنگائی، بے روزگاری نے سفید پوش طبقہ کوزندہ درگور کردیا،امیر جماعت اسلامی

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں کے نظام میں اصلاحات کے ذریعے عام آدمی کو ریلیف دیا جائے۔ تعلیم ہی سے ملک کی تعمیر و ترقی ممکن ہے لیکن بدقسمتی سے حکومتی نے […]

پالیسی ایسی ہو کہ عام و غریب آدمی کو سکھ کا سانس ملے تاکہ اس کی تکلیفیں اور مشکلات ختم ہوں سیاست ہر جماعت کی علیحدہ ہے اور رہے گی،

لاہور (آن لائن) قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر راشد لودھی اور زبیر خالد چودھری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی معیشت سمیت […]

close