پاکستان عراق میں موجود تیل کے ذخائر سے استفادہ کرنے کا خواہش مند ہے،شاہ محمود قریشی

بغداد(آن لائن ) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان عراق میں موجود تیل کے ذخائر سے استفادہ کرنے اور زائرین کے لیے میڈیکل سینٹر اور پاکستان ہاؤس کے قیام کا خواہش مند ہے۔عراق کے سرکاری دورے کے موقع پر وزیرخارجہ […]

پنجاب حکومت کا ایس او پیز کے تحت تفریحی پارکس کھولنے ، واٹر سپورٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی گائیڈ لائینز کی روشنی میں پنجاب حکومت نے پانچ فیصد سے کم مثبت شرح والے اضلاع میں ایس او پیز کے تحت تفریحی پارکس کھولنے اور واٹر سپورٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ […]

فضل الرحمان اقتدار سے باہر ہیں اور آج کل سیاسی بے روزگاری کا شکار ہیں

لاہور (آن لائن)سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈ ر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ پی ڈی ایم 100 اجلاس بھی کرلے حکومت کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، فضل الرحمان اقتدار سے باہر ہیں اور آج کل سیاسی بے […]

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 407 کورونا کے مریض صحت یاب ہو گئے

لاہور (آن لائن)پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 290089 مریض اب تک صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو واپس چلے گئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 407 کورونا کے مریض صحت یاب ہو گئے۔یہ بات سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ […]

وزیر اعلی محمود خان ایک بار پھر بھیس بدل کر بغیر پروٹوکول پولیس اسٹیشنز پہنچ گئے سی سی ٹی وی کیمروں کی خرابی اور صفائی کی ناقص صورتحال پر برہمی کا اظہار

پشاور(آن لائن)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اچانک چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہفتے کے روز پھر سے بھیس بدل کر بغیر کسی پروٹوکول فقیر آباد اور خزانہ پولیس اسٹیشنز پہنچ گئے۔ وزیر اعلی نے ان تھانوں کے روزنامچہ رجسٹرز سمیت دیگر ریکارڈ […]

رواں سال کتنے پاکستانیوں کو حج کی اجازت دی جائیگی؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے وفاقی وزیرِ برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ رواں سال حج کے حوالے سے سعودی عرب نے تاحال واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا، البتہ حکومت محدود تعداد میں عازمین کو حج کے لیے […]

کراچی پولیس چیف پولیس کے عام شہریوں کے ساتھ رویے کی جانچ کے لیے فرضی موبائل فون کی گمشدگی کا مسئلہ لیکر تھانے پہنچ گئے

کراچی (آن لائن)کراچی پولیس چیف پولیس کے عام شہریوں کے ساتھ رویے کی جانچ کے لیے فرضی موبائل فون کی گمشدگی کا مسئلہ لیکر تھانے پہنچ گئے ، تھانے کے عملے نے انہیں نہیں پہچانا اور عام شہریوں کی طرح ادھر ادھر گھماتے رہے۔ اس […]

وزیراعلیٰ سندھ سی سی آئی کے منظور کردہ 2017 کی مردم شماری کے نتائج سے مطمئن نہیں ،اب سندھ حکومت آئین کے 154 کی شق سات کے تحت اس معاملے کو پارلیمان میں اٹھائے گی،ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے آئین کے آرٹیکل 154 کی شق سات کے تحت سی سی آئی کی جانب سے منظور کردہ 2017 کی مردم شماری کے نتائج معاملے پرپارلیمنٹ کوریفرنس بھیج دیا ہے،سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ مردم شماری پر […]

وزیر خارجہ امریکہ کو اڈے نہ دینے کا بیان دیکر عوام کو بے وقوف نہ بنائیں حقیقی صورتحال سے قوم کو آگاہ کریں

کوئٹہ (آن لائن)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ وزیر خارجہ امریکہ کو اڈے نہ دینے کا بیان دیکر عوام کو بے وقوف نہ بنائیں حقیقی صورتحال سے قوم کو آگاہ کریں قیام پاکستان سے قوم کو اندھیرے میں رکھ کر امریکی غلامی […]

حکومت کے تین سال کامیابی سے گزرنے کے باوجود اپوزیشن ’’میں نہ مانوں‘‘ کے فارمولے پر عمل پیرا ہے،فیاض الحسن چوہان

لاہور (آن لائن) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے سربراہان کے اجلاس کے بعد میڈیا ٹاک پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے اقتدار کے تقریباً تین سال کامیابی سے پورے کینے […]

close