اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیراعظم عمران خان نے یوتھ کونسل کے دوسرے بیج کی منظوری دے دی، معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا نوجوانوں کو ملکی فیصلہ سازی میں شامل کرنے کا وعدہ پورا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی نوجوانوں کو قومی […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو پاکستانی طلبا کی جلد سے جلد چین واپسی کے لئے پوری کوشش کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد سے […]
ملتان(آئی این پی ) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہپیپلزپارٹی نے کچھ ایسے فیصلے کیے جس سے جمہوریت کونقصان پہنچا، پی ڈی ایم چھوڑنے والوں کے لئے راستے بند نہیں کئے، پیپلزپارٹی واپس آناچاہتی ہے تو راستے کھلے ہیں،اجتماعی استعفے […]
اسلام آباد (آئی ان پی ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے تعاون سے سینٹورس اسلام آباد میں قائم پہلے نجی کرونا ویکسی نیشن سنٹر کا افتتاح کیا جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کے پروگرام کرنے پر عائد عارضی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سول سوسائٹی اور میڈیا حقوق کی تنظیموں کی جانب سے صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کے حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد جرمانے ڈبل کر دئیے، تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار کے لیے قانون شکنی پر چالان میں 300سے 400روپے تک اضافہ ہوگا۔ موٹر سائیکل بغیر ہیلمٹ چلانے پر چالان 200روپے کی بجائے […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب میں موٹر وہیکل کی خریداری کیلئے بائیو میٹرک سسٹم جبکہ 5سال پرانی گاڑیوں کیلئے روڈ فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی قرار دیدیا گیا ہے،پنجاب کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعلی کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومت کے خلاف سخت گیر تحریک نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔جہانگیر منہاس کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ نے بظاہر وزیراعظم عمران خان کو بجٹ سے قبل ٹف ٹائم دینے کے لیے تندوتیز بیانات […]
لندن (آئی این پی )امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی کا برطانوی فیشن میگزین ‘ووگ’ کو دیا گیا انٹرویو متنازع ہوگیا ہے۔ملالہ یوسف زئی کو ووگ میگزین کے جولائی 2021 […]
سوات (پی این آئی) صوبائی حکومت کی ہدایات پر سوات موٹروے فیز 2 پر کام شروع کرنے کیلئے تیاریاں تیز کردی گئی ہیں۔منصوبے کی تکمیل سے سوات اور مالاکنڈ میں نقل و حمل, سیاحت, آبادکاری اور پھلوں و باغات کی تجارت کو بھی فروغ ملے […]
لاہور(آئی این پی)محکمہ سکول ایجوکیشن نے 7جون سے صوبے بھر کے اضلاع میں نجی اور سرکاری سکولز کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے، بچوں کو پچاس فیصد حاضری کے تحت بلانے کی پابندی برقرار رہے گی،محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری مراسلے […]