لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی نے پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک لازمی قرآن پڑھانے کے حوالے سے دی پنجاب کمپلسیری ٹیچنگ آف دی ہولی قرآن ترمیمی بل 2021ء متفقہ طورپر منظور کرلیا‘ ، سپیکر پرویز الہی کی ن لیگ کے دور حکومت کی قانون […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب ایم پی اے بیرسٹر معظم شیر علی نے بطور ایم پی اے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا،اس طرح پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی عددی قوت میں اضافہ ہو گیا، سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے […]
لاہور(آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی کی رکن عظمیٰ کاردار کو ڈانٹ پلادی،عظمیٰ کاردار بار بار حسن مرتضی کے تقریر کے دوران ٹوک رہی تھی ،سپیکر نے ان کو ڈانٹ پلادی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس […]
لاہور(پی این آئی) اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ، جہانگیر ترین گروپ کے اراکین اسمبلی کا مستعفی ہونے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے ہم خیال اراکین اسمبلی کے ہمراہ اپنی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت کر دی ہے۔ جہانگیر […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کا پہلی بار صوبے کی سرکاری یونیورسٹیوں کی رینکنگ کرنے کا فیصلہ، سرکاری یونیورسٹیوں کی رینکنگ کیلئے 100 نمبرز مختص، تحقیقی کام اور عالمی درجہ بندی میں شمولیت کے بھی نمبرز دیے جائیں گے۔پنجاب حکومت سرکاری یونیورسٹیوں کی کارکردگی کی […]
لاہور(آئی این پی) سیکرٹری ماحولیات زاہد حسین اور صوبائی وزیر ماحولیات باو رضوان کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے پر جھگڑا ‘دونوں کے درمیان دفاتری معاملات پر تلخ کلامی ہوئی جس پر سیکرٹری ماحولیات نے احتجاج آفس چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ماحولیات اور صوبائی وزیر […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لمبے عرصے سے لندن میں مقیم ہیں۔وہ پاکستان سے علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے تاہم کچھ عرصے بعد وہاں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔حکومت ہر حال میں نواز شریف کو واپس […]
لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت، جہانگیر ترین گروپ قیام کا باقاعدہ اعلان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے ہم خیال اراکین اسمبلی کے ہمراہ اپنی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت کر دی ہے۔ جہانگیر ترین گروپ […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین مجھ سے زیادہ عمران خان کے مزاج کو سمجھتے ہیں، عمران خان کسی بھی دباومیں نہیں آئیں گے،انہیں دھمکایا نہیں جاسکتا،اختلافات ہوتے ہیں مگر انداز درست ہونا چاہیے۔نجی نیوز چینل […]
گوادر کے ریونیو ریکارڈ میں کروڑوں روپے کا غبن پکڑا گیا،سرکاری اراضی کوڑیوں کے بھائو فروخت،نیب ایکشن میں آگئی گوادر (پی این آئی)گوادر کے ریونیو ریکارڈ میں کروڑوں روپے کے غبن کا انکشاف، ملزمان نے سرکاری اراضی کوڑیوں کے بھاؤ بیچ ڈالی، نیب کا سرکاری ملازمین سمیت […]
لاہور (پی این آئی )جہانگیر ترین نے اپنے حامی اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ عشائیے میں اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے شرکت کی۔اس دوران گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ ہمیں ایف آئی اے اور سینیٹر […]