رحیم یار خان(آئی این پی ) جن نکالنے کیلئے پیر نے 14سالہ لڑکی پر بہیمانہ تشدد کیا، اسے تشویشناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ڈاکٹر نے رابطہ کرنے پر بتایاکہ رابعہ کے جسم کے تمام حصوں پر تشدد کے نشانات […]
لاہور(آئی این پی ) لاہور کے علاقے ٹبی سٹی میں کرائے کے جھگڑے پر مالک مکان نے مبینہ طور پر فائرنگ کردی جس سے 2 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خواجہ سراوں محسن اور اللہ دتہ کا اپنے مالک مکان احمد گجر سے […]
کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے حکومت میں ہونے والی بدترین کرپشن کومعیشت کی تباہی کی اصل وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس ملک کا حکمران کرپٹ ہو وہاں کی معیشت کبھی مستحکم نہیں ہوسکتی،وزیراعظم صاحب! ملکی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آ باد ہائی کورٹ نے نادرا کی جانب سے جے یو آئی (ف)کے رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بلاک کرنے اور شہریت منسوخی کا حکم غیر قانونی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف […]
لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے جہانگیر ترین گروپ’ تشکیل دینے کی تمام میڈیا رپورٹس کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہم کوئی فارورڈ بلاک نہیں، پی ٹی آئی کا حصہ ہیں اور رہیں گے […]
لاہور (آئی این پی ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے فلسطینی عوام کیلئے 100 ملین روپے کی امداد کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو مشکل کی اس گھڑی میں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران کان کی جانب سے جمعہ 21 مئی کو فلسطینی عوام کے ساتھ یوم یکجہتی منانے کی اپیل پر آل پاکستان انجمن تاجران نے جمعے کے روز فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر کی مارکیٹیں بند […]
لاہور (پی این آئی) بدھ کو لاہور کی بینکنگ عدالت میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جہانگیر ترین کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ’سیشن کورٹ نے 31 مئی تک تفتیشی افسر کو رپورٹ مکمل کرنے کا حکم […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے حوالے سے کوئی چھپانے والی بات نہیں ، ہمارے دور حکومت میں سب کے ساتھ ایک رویہ برتا جاتا ہے ، ہر شکایت پر ایکشن ہوتا ہے […]
راولپنڈی(آئی این پی)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے دور حکومت میں چین کے ایک بنک نے رنگ روڈ کی تعمیر کیلئے صرف2فیصدشرح سود پر قرض دینے کا فیصلہ کیا تھا تاہم بعدازاں پی ٹی آئی حکومت کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی پالیسی کے باعث اراضی کی […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے تین سو سے زائد سی ایس ایس افسران کی جبری ریٹائرمنٹ سے متعلق معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا،پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا کہ حال ہی میں یہ حکومت ایسے رولز لے […]