ادھارواپس مانگنا شہری کومہنگا پڑ گیا ،مقروض نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر تیزاب پھینک دیا

سکھر(این این آئی)سکھرمیں ادھار مانگنا شہری کومہنگا پڑ گیا ،مقروض نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر تیزاب پھینک دیا ،شہری زخمی حالت میں اسپتال داخل تفصیلات کے مطابق سکھرکے علاقے بچل شاہ میانی میں ایک شخص ہدایت اللہ چوہان نے ملزم سمیع اللہ سے ادھار […]

کورونا کی پابندیاں دور ہو جائیں، ن لیگ نے پنجاب میں ورکرز کنونشن کاشیڈول جاری کردیا، کس شہر میں کب کنونشن ہو گا؟

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ(ن)نے پنجاب میں ورکرز کنونشن کاشیڈول جاری کردیا۔13اکتوبر کو پہلا ورکرکنونش راولپنڈی میں ہوگا،5نومبر کو ڈی جی خان،مظفر گڑھ،26نومبر بہاولپور،3دسمبر فیصل آبا،6دسمبر ساہیوال،9دسمبر سرگودھا اور 11دسمبر کو گرانوالہ میں ورکرز کنونشن ہوگا۔۔۔۔ […]

وزیراعظم نےشاہدرہ میں اپوزیشن لیڈروں کے خلاف درج پرچے پر برہمی کا اظہار کیا، صوبائی وزیر نے اپوزیشن لیڈروں کو بیان ریکارڈ کرانے کا مشورہ دے دیا

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ اس وقت کورونا کی دوسری لہر آ رہی ہے ،اپوزیشن جلسہ کرنا چاہتی ہے تو انہیں خود احساس کرنا چاہیے ،اپوزیشن کو بڑے جلسے جلوسوں سے گریز کرنا چاہیے ۔ پنجاب اسمبلی کے […]

وزیراعلی عثمان بزدار نےوفاقی وزراء شاہ محمود قریشی ، اسد عمر، شفقت محمود، فواد چوہدری ، چیف وہپ ملک عامر ڈوگراور شہزاد اکبرکی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ کر دیا

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلی آفس میں وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی ، اسد عمر، شفقت محمود، فواد چوہدری ، چیف وہپ قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگراور مشیر برائے وزیر اعظم شہزاد اکبرنے ملاقات کی جس میں پنجاب […]

اپوزیشن کے جلسوں پر پابندی کا امکان، کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ماحول میں عوامی اجتماعات کی اجازت نہیں دی جائے گی

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے ملک بھر میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔جمعہ کواین سی او سی کی جانب سے جاری ہونے والی گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ […]

حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی، اب عمران خان کو گھر جانا پڑے گا، بلاول بھٹو زرداری کا دعویٰ

کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوگئی، اب عمران خان کو گھر جانا پڑے گا،حکومت کے خلاف سیاسی جماعتیں اکٹھی ہو چکی ہیں ،اس حکومت کو ختم کر کے رہیں […]

پاک فوج کا آرمینیا سے تنازع پر آذربائیجان کے موقف کی مکمل حمایت کا اعلان عسکری قیادت سے آزربائیجان کے سفیر کی ملاقات

راولپنڈی(آئی این پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ سے ملاقات میں نگورنو کاراباخ کے تنازع پر آذربائیجان کے موقف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔جمعہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]

دو دفعہ کی وارننگ کے بعد پی ٹی اے نے پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ بلاک کر دی، نوجوان حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)دو دفعہ کی وارننگ کے بعد پی ٹی اے نے پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ بلاک کر دی، نوجوان حلقوں میں کھلبلی مچ گئی،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے […]

’’ نیویارک روز ویلٹ ہوٹل خریدنے کے لیے حکومت کے بیوپاری دوست سرگرم ہو گئے ہیں‘‘

اسلام آباد (پی این آئی)امریکا میں موجود پاکستان ملکیت روزویلٹ ہوٹل کی انتظامیہ نے 31اکتوبر سے ہوٹل مہمانوں کیلئے مکمل بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ یہ ہوٹل تقریباً 100سال تک مہمانوں کی خدمت میں پیش پیش رہا ۔ تاہم موجودی معاشی صورتحال […]

والدین اور بچوں کی خوش قسمتی، 3 اور 4 سالہ لاپتہ ہونے والے دو بچوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)تھانہ ترنول کے علاقے سے تین اور چار سالہ لاپتہ ہونے والے دو بچوں کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔ بچوں کے والد مولانا نور اللہ نے تھانہ ترنول کو اطلاع دی کہ ان کے دو بچے حفصہ اور […]

سندھ روشن پروگرام سے لوٹے گئے کروڑوں روپے کی واپسی، ملزم نے پلی بارگین کر کے کتنی مالیت کا چیک دے دیا؟

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں پلی بارگین کرنے کے نیب فیصلے کی منظوری دیدی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر میں سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس میں گرفتار ملزم ایاز صدیقی پیش ہوئے ،نیب تفتیشی افسر عمیر […]

close